چوہدری شجاعت ان ایکشن،پیرپگارا سے ملاقات، حکومت پر برس پڑے
کراچی (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ فوج جو اقدامات کررہی ہے ان کی حمایت کرتا ہوں ۔فوج نے امن قائم کیا ہے ۔پانچ سال تک وزیر داخلہ رہا ہوں لیکن اپنے دور میں امن قائم نہیں کرسکا تھا ۔کراچی کا موسم اچھا ہے ۔ ٹھنڈی ہوائیں چل رہی… Continue 23reading چوہدری شجاعت ان ایکشن،پیرپگارا سے ملاقات، حکومت پر برس پڑے