ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کے بارہ مقدمات ،فاروق ایچ نائیک متحرک

datetime 28  اگست‬‮  2015

یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کے بارہ مقدمات ،فاروق ایچ نائیک متحرک

اسلام آباد (نیوزڈیسک)یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کے بارہ مقدمات ،فاروق ایچ نائیک متحرک،سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کے بارہ مقدمات کے چالان کی نقول ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک کو فراہم کردی گئیں .دونوں رہنماو ¿ں کی جانب سے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کرنے کا… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کے بارہ مقدمات ،فاروق ایچ نائیک متحرک

کراچی میں13ایرانی باشندے گرفتار

datetime 28  اگست‬‮  2015

کراچی میں13ایرانی باشندے گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی تی ادارے (ایف آئی اے ) ہیومن ٹریفکنگ سیل نے لیاری میں کارروائی کرکے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2ایجنٹوں سمیت 13ایرانی باشندوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔غیر ملکی باشندوں نے بھاری رشوت دے کر قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی بنوا رکھے تھے ۔ملزمان کے کرمنل ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی جارہی… Continue 23reading کراچی میں13ایرانی باشندے گرفتار

کراچی، پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ ،القاعدہ کے بارے میں اہم انکشاف

datetime 28  اگست‬‮  2015

کراچی، پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ ،القاعدہ کے بارے میں اہم انکشاف

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں القاعدہ کا باغی گروپ ملوث نکلا۔کراچی میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث گروپ کا سراغ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لگا لیا ہے۔پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں القاعدہ کا باغی گروپ ملوث ہے ، ٹارگٹ کلرز کے گروپ نے کورنگی میں چار… Continue 23reading کراچی، پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ ،القاعدہ کے بارے میں اہم انکشاف

چوہدری شجاعت نے ایم کیو ایم سے معافی کا مطالبہ کردیا

datetime 28  اگست‬‮  2015

چوہدری شجاعت نے ایم کیو ایم سے معافی کا مطالبہ کردیا

کراچی (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ایک بڑی جماعت ہے لیکن اسے اپنے آپ کو عسکری ونگ اور جرائم پیشہ عناصر سے الگ کرتے ہوئے بلوچ علیحدگی پسندوں کی طرح قوم سے معافی مانگنی چاہیے ۔ کراچی سمیت ملک میں حالات کی تمام بہتری… Continue 23reading چوہدری شجاعت نے ایم کیو ایم سے معافی کا مطالبہ کردیا

پاک چین راہداری کیخلا ف سازش کا انکشاف،”را“ کے ایجنٹوں کی سختی آگئی

datetime 28  اگست‬‮  2015

پاک چین راہداری کیخلا ف سازش کا انکشاف،”را“ کے ایجنٹوں کی سختی آگئی

کراچی(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے را کے 4مبینہ ایجنٹوں کو 14 دن کے لئے پولیس کی تحویل میں دے دیاہے۔پولیس نے گزشتہ روز گرفتار ہونے والے را کے 4مبینہ ایجنٹوں شفیق پپو، خالد امان، محسن اور ظفر ٹینشن کو سخت سیکورٹی میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا۔ملزمان پر اورنگی ٹاﺅن میں… Continue 23reading پاک چین راہداری کیخلا ف سازش کا انکشاف،”را“ کے ایجنٹوں کی سختی آگئی

حساس اداروں کی کارروائی،حضور بخش کلوڑ بھی گرفتار

datetime 28  اگست‬‮  2015

حساس اداروں کی کارروائی،حضور بخش کلوڑ بھی گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کے ایم سی کے سابق افسر کو کلفٹن میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لے لیا ہے ۔ملزم کے ایک سیاسی جماعت کے رہنماﺅں سے قریبی روابط ہیں۔ ملزم پر کروڑوں کی بدعنوانی کا الزام ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میںجمعہ کی صبح سات بجے کے… Continue 23reading حساس اداروں کی کارروائی،حضور بخش کلوڑ بھی گرفتار

شہبازشریف کی پھراچانک بیرون ملک روانگی

datetime 28  اگست‬‮  2015

شہبازشریف کی پھراچانک بیرون ملک روانگی

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف اپنے میڈیکل چیک اپ کے لئے پھراچانک لند ن روانہ ہونگے ۔جہاں وہ چارروزقیام کریں گے ۔شہبازشریف نے گذشتہ ماہ پنجاب میں سیلاب آنے کی وجہ سے لند ن میں اپناطبی معائنہ ادھوراچھوڑکروطن واپس آگئے تھے ۔واضح رہے کہ جنرل مشرف کے دورحکومت کے دوران شہبازشریف کالندن میں آپریشن ہواتھاجس کے… Continue 23reading شہبازشریف کی پھراچانک بیرون ملک روانگی

پیپلزپارٹی نے اپنے خلاف سازش کا پردہ فاش کردیا،سنگین نتائج کی دھمکی

datetime 28  اگست‬‮  2015

پیپلزپارٹی نے اپنے خلاف سازش کا پردہ فاش کردیا،سنگین نتائج کی دھمکی

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے سنیئر وزیر اطلاعات نثاراحمد کھوڑو نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں نہیں چاہتیں کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت مزید قائم رہے۔ اگر ماضی کی روش کو دہرانے کی کوشش کی گئی تو نتائج خراب نکلیں گے۔جمعہ کوجاری اپنے بیان میں وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کرپشن کی حامی… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے اپنے خلاف سازش کا پردہ فاش کردیا،سنگین نتائج کی دھمکی

قادیانیوں کے حق میں بیان ،پنجاب اسمبلی میں قرارداد منظور

datetime 28  اگست‬‮  2015

قادیانیوں کے حق میں بیان ،پنجاب اسمبلی میں قرارداد منظور

لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی نے قادیانیوں کے حق میں بیان دینے پر برطانےہ مےں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کےخلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی جبکہ ایوان نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف قرآن اینڈسیرت سٹڈیز (ترمےمی بل 2015) کی بھی منظوری دی ، قائمقام اسپیکر پنجاب اسمبلی نے پارلیمانی سیکرٹریوں کی… Continue 23reading قادیانیوں کے حق میں بیان ،پنجاب اسمبلی میں قرارداد منظور