ڈاکٹر عاصم حسین معزز انسان ہیں، رینجرز سے واپسی کی بات ہوگئی،قائم علی شاہ کا دعویٰ
کراچی (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں ایف آئی اے، نیب اور دیگر وفاقی اداروں کی جاری کارروائیوں پر وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ سے بات کی ہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین ایک معزز انسان ہیں اور وہ اس وقت ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ہیں، جو… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم حسین معزز انسان ہیں، رینجرز سے واپسی کی بات ہوگئی،قائم علی شاہ کا دعویٰ