پشاور میں نیب کی کارروائی، محکمہ پبلک ورکس کے 3 افسران گرفتار
پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں نیب نے پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ کے تین افسران کو گرفتار کرلیا ، گرفتار افراد پر واٹر سپلائی اسکیموں میں 19 کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔ گرفتار افسران میں ایکسیئن ن محمد آصف، اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر افتخار اللہ اور ایس ڈی او عبدالوہاب شامل ہیں۔ نیب حکام کے مطابق ملزمان نے اپردیر… Continue 23reading پشاور میں نیب کی کارروائی، محکمہ پبلک ورکس کے 3 افسران گرفتار