پیپلزپارٹی کی ڈاکٹر عاصم حسین کی حمایت میں تمام کوششوں پر پانی پھر گیا،معاملہ بہت بڑا نکلا
کراچی(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کی ڈاکٹر عاصم حسین کی حمایت کی تمام کوششوں پر پانی پھر گیا،معاملہ بہت بڑا نکلا،مزیدگرفتاریاں،مزید انکشافات،عوام حیرت زدہ،سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین اورسابق وزیرپیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ڈاکٹر عاصم نے اپنی کرپشن کے راز اگل دیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کے اعتراف… Continue 23reading پیپلزپارٹی کی ڈاکٹر عاصم حسین کی حمایت میں تمام کوششوں پر پانی پھر گیا،معاملہ بہت بڑا نکلا