ڈاکٹرعاصم نے زبان کھول دی،گرفتاریوں کےلئے اہم افسران کی فہرست تیار
کراچی (نیوزڈیسک)ہائر ایجوکیشن کمیشن سندھ کے چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کے انکشافات کے بعد تحقیقاتی اداروں نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے افسران کی فہرست مرتب کرلی ہے ۔ ۔ذرائع کے مطابق فہرست میں شامل افسران کی گرفتاریاں جلد متوقع ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم نے زبان کھول دی،گرفتاریوں کےلئے اہم افسران کی فہرست تیار