ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

کراچی ۔ فیڈریل بی ایریا میں رینجرز کا چھاپہ متحدہ کا دہشتگرگرفتار

datetime 30  اگست‬‮  2015

کراچی ۔ فیڈریل بی ایریا میں رینجرز کا چھاپہ متحدہ کا دہشتگرگرفتار

کراچی (آن لائن)کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے فیڈریل بی ایریا میں رینجرز نے چھاپامارکرمتحدہ کے دہشتگرکوگرفتار کرلیاہے۔ذرائع کاکہناہے کہ رینجرزکے اہلکاروںنے فیڈریل بی ایریابلاک 16میں واقع عثمان آرکیڈمیں چھاپامارکرمتحدہ دہشتگردکوگرفتارکرلیاہے،متحدہ دہشتگردمجتبی حسنی متعددافراد کی ٹارگٹ کلنگ سمیت بھتاخوری کی وارداتوںمیں ملوث ہے۔ادھرکراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں پولیس نے کارروائی کرکے 2ٹارگٹ کلرزگرفتارکرلئے ،… Continue 23reading کراچی ۔ فیڈریل بی ایریا میں رینجرز کا چھاپہ متحدہ کا دہشتگرگرفتار

قومی اسمبلی کی ویب سائٹ سے سابق سپیکر اسمبلی سردار ایاز صادق کا نام ہٹا دیا گیا

datetime 30  اگست‬‮  2015

قومی اسمبلی کی ویب سائٹ سے سابق سپیکر اسمبلی سردار ایاز صادق کا نام ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کی ویب سائٹ سے سابق سپیکر اسمبلی سردار ایاز صادق کا نام ہٹا دیا گیا۔ ان کی جگہ ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کا نام لکھ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 122 سے نااہل ہونے پر سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا نام قومی… Continue 23reading قومی اسمبلی کی ویب سائٹ سے سابق سپیکر اسمبلی سردار ایاز صادق کا نام ہٹا دیا گیا

مسلم لیگ ( ق) کاصوبائی الیکشن ممبران کے مستعفی ہونے تک ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

datetime 30  اگست‬‮  2015

مسلم لیگ ( ق) کاصوبائی الیکشن ممبران کے مستعفی ہونے تک ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ( ق) کے رہنما چودھری پرویز الہی نے الیکشن کمیشن کے چاروں صوبائی ممبران کے مستعفی ہونے تک ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ق) کے رہنما چودھری پرویز الہیٰ نے اتوار کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading مسلم لیگ ( ق) کاصوبائی الیکشن ممبران کے مستعفی ہونے تک ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

پیپلزپارٹی کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

datetime 30  اگست‬‮  2015

پیپلزپارٹی کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ(ن) کے ساتھ مفاہمتی پالیسی ختم کرنے کے بعد پارلیمنٹ کے اندر اور باہر وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے پیپلزپارٹی بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی ۔ اس حوالے سے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سید خورشید احمد شاہ کو… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا سے غیر قانونی طور پر مقیم 20 افغان پیش امام ملک بدر

datetime 30  اگست‬‮  2015

خیبرپختونخوا سے غیر قانونی طور پر مقیم 20 افغان پیش امام ملک بدر

پشاور (آن لائن) خیبرپختونخوا سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم 20 افغان پیش اماموں کو ملک بدر کر دیا گیا ۔ مزید 300 پیش اماموں کو ملک چھوڑنے کے نوٹس جاری کر دیئے گئے ۔ سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے بعد اب تک 500 سے زائد پیش اماموں کو ملک بدر کیا… Continue 23reading خیبرپختونخوا سے غیر قانونی طور پر مقیم 20 افغان پیش امام ملک بدر

عاصم حسین سے تفتیش میں اہم پیشرفت، اپنی کرپشن کے راز اگل دیئے

datetime 30  اگست‬‮  2015

عاصم حسین سے تفتیش میں اہم پیشرفت، اپنی کرپشن کے راز اگل دیئے

کراچی(این این آئی) سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین اورسابق وزیرپیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ڈاکٹر عاصم نے اپنی کرپشن کے راز اگل دیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کے اعتراف کے بعد ان کے خلاف سات سے زائد ریفرنسز نیب کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔… Continue 23reading عاصم حسین سے تفتیش میں اہم پیشرفت، اپنی کرپشن کے راز اگل دیئے

گلگت بلتستان میں انسداد دہشت گردی کا محکمہ قائم کردیا گیا

datetime 30  اگست‬‮  2015

گلگت بلتستان میں انسداد دہشت گردی کا محکمہ قائم کردیا گیا

سکردو(نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے انسداد دہشت گردی کامحکمہ(کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ )کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور جی بی پولیس کے دو اہم شعبوں انویسٹی گیشن ونگ اور سی آئی ڈی پولیس کو اس نئے محکمے میں ضم کیا گیا ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس جی بی ظفر… Continue 23reading گلگت بلتستان میں انسداد دہشت گردی کا محکمہ قائم کردیا گیا

فاروق ستارکا نیا روپ، اہلیہ کے ہمراہ ریمپ پر واک کرتے نظر آئے،شائقین کی داد

datetime 30  اگست‬‮  2015

فاروق ستارکا نیا روپ، اہلیہ کے ہمراہ ریمپ پر واک کرتے نظر آئے،شائقین کی داد

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اہلیہ کے ہمراہ ریمپ پر واک کرتے نظر آئے ۔کراچی میں فیشن شو کے دوران ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار بھی نئے انداز میں نظر آئے۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے اہلیہ کے ہمراہ ریمپ پر واک کر کے شرکاءسے خوب داد وصول… Continue 23reading فاروق ستارکا نیا روپ، اہلیہ کے ہمراہ ریمپ پر واک کرتے نظر آئے،شائقین کی داد

مودی سرکارخام خیالی میں نہ رہے منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، رضا ربانی

datetime 30  اگست‬‮  2015

مودی سرکارخام خیالی میں نہ رہے منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، رضا ربانی

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) چیرمین سینیٹ رضاربانی کا کہنا ہے کہ مودی سرکار خام خیالی میں نہ ر ہے، ضرورت پڑنے پر پاکستان کی مسلح افواج منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔بھارتی گولہ باری سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کرنے کے بعد سی ایم ایچ سیالکوٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading مودی سرکارخام خیالی میں نہ رہے منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، رضا ربانی