کرپشن ،جعلی شناختی کارڈز کے اجراءکی شکایات پر کراچی میں تین نادرا سنٹرسیل کردیئے گئے
کراچی(نیوزڈیسک)کرپشن اورجعلی شناختی کارڈز کے اجراءکی شکایات پر کراچی میں تین نادرا سنٹرسیل کردیئے گئے جبکہ چیئرمین نادرا نے جعلی شناختی کارڈ بنانے میں ملوث 50سے زائد ملازمین کو بھی معطل کردیا ہے۔چیئرمین نادراعثمان مبین یوسف نے پیرکو کراچی میں نادراکے مختلف سینڑزکا ہنگامی دورہ کیا اور شہریوں کے مسائل سنے۔انہوں نے کراچی کے شہریوں… Continue 23reading کرپشن ،جعلی شناختی کارڈز کے اجراءکی شکایات پر کراچی میں تین نادرا سنٹرسیل کردیئے گئے