ٹانگوں سے معذور سزائے موت کے قیدیوں کی پھانسی مسئلہ بن گئی
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے ٹانگوں سے معذور سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دیئے جانے کا طریقہ کار آج (منگل )طلب کر لیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ سزائے موت کے قیدی عبدالباسط کی والدہ نصرت پروین کی بیٹے… Continue 23reading ٹانگوں سے معذور سزائے موت کے قیدیوں کی پھانسی مسئلہ بن گئی