سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے مشیر میاں خرم رسول ’رقم‘ واپسی پرتیار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے میڈیا ایڈوئزر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ وہ ایل پی جی کوٹے میں ہونی والی مبینہ بے ضابطگیوں سے حاصل کی جانے والی رقم واپس کرنے کے لئے تیار ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ میں شامل جسٹس شوکت… Continue 23reading سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے مشیر میاں خرم رسول ’رقم‘ واپسی پرتیار