این اے 118 ، نادرا نے فرانزک رپورٹ جمع کرا دی ، 65 ہزار سے زائد ووٹ غیر تصدیق شدہ
اسلام آباد( نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ ایک سو اٹھارہ کے انتخابی دھاندلی کیس میں نادرا نے فرانزک رپورٹ جمع کرا دی ہے ، رپورٹ کے مطابق انگوٹھوں کے نشانات سے انچاس ہزار ووٹوں کی تصدیق ہوئی جبکہ پینسٹھ ہزار سے زائد ووٹ غیر تصدیق شدہ رہے۔ لاہور میں الیکشن ٹربیونل نے 29 اپریل 2015ء کو… Continue 23reading این اے 118 ، نادرا نے فرانزک رپورٹ جمع کرا دی ، 65 ہزار سے زائد ووٹ غیر تصدیق شدہ