لاڑکانہ میں چھاپہ، کروڑوں کے گھپلوں کا انکشاف
لاڑکانہ(نیوزڈیسک) لاڑکانہ میں اینٹی کرپشن پولیس کا پراونشل ہائے ویز کے دفتر پر چھاپہ، رکارڈ ضبط، کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں اینٹی کرپشن پولیس نے فورتھ جوڈیشل مئجسٹریٹ گل محمد چانڈیو کے زیر نگرانی لاڑکانہ میں قائم محکمہ پراونشل ہائے ویز کے سپریڈنٹ انجنیئر کے دفتر پر چھاپہ مارا… Continue 23reading لاڑکانہ میں چھاپہ، کروڑوں کے گھپلوں کا انکشاف