لاہور(نیوزڈیسک). ن لیگ کے 32 کارکنوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران کان کہتے ہیں کہ وہ تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ اثاثے سامنے لانے والا ہی تبدیلی لاسکتا ہے، مجھ سے میرے اثاثوں پر سوال کیا جاتا ہے، کیا نوازشریف سے 2 ارب روپےکے اثاثوں کا پوچھ سکتے ہیں؟ ان کا کہنا تھا کہ چوروں کو پکڑ کر اسمبلیوں میں نہیں جیلوں میں ڈالیں گے، جھوٹ بولنا، پراپیگنڈہ کرنا ن لیگ والوں کی پرانی عادت ہے۔
ن لیگ کے 32 کارکنوں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































