منگل‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2024 

نااہلی،پرویز مشرف نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

datetime 4  جون‬‮  2015

نااہلی،پرویز مشرف نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے تحت نااہلی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ۔ جمعرات کو فروغ نسیم ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر درخواست میں وفاقی حکومت اور دیگر مدعا علیہان کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے ۔ 3 نومبر 2007 کے اقدام… Continue 23reading نااہلی،پرویز مشرف نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

حکومت کی لکھی ہوئی تقریر ایوان میں پڑھی گئی، صدر کے خطاب سے قوم کو مایوسی ہوئی،خورشید شاہ

datetime 4  جون‬‮  2015

حکومت کی لکھی ہوئی تقریر ایوان میں پڑھی گئی، صدر کے خطاب سے قوم کو مایوسی ہوئی،خورشید شاہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر ممنون حسین کے خطاب سے قوم کو مایوسی ہوئی ہے صدر نے حکومت کی لکھی ہوئی تقریر ایوان میں پڑھی‘ ان کی جانب سے حکومت اور پارلیمنٹ کی 2 سالہ کارکردگی کی تعریف… Continue 23reading حکومت کی لکھی ہوئی تقریر ایوان میں پڑھی گئی، صدر کے خطاب سے قوم کو مایوسی ہوئی،خورشید شاہ

پا ک چین تعلقا ت میں کسی دوسرے ملک کی کوئی حیثیت نہیں،چینی سفیر

datetime 4  جون‬‮  2015

پا ک چین تعلقا ت میں کسی دوسرے ملک کی کوئی حیثیت نہیں،چینی سفیر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں چین کے سفیر سن وائی ڈونگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چائنہ کے درمیان تعلقات میں کسی دوسرے ملک کی کوئی حیثیت نہیں ۔ اقتصادی راہداری کو ہر حال میں مکمل کیا جائے گا اس سے پاکستان سمیت خطے کی دیگر عوام کو بھی فائدہ حاصل ہو گا… Continue 23reading پا ک چین تعلقا ت میں کسی دوسرے ملک کی کوئی حیثیت نہیں،چینی سفیر

مطلوب دہشتگرد و ں کی حوالگی تک پاک افغا ن تعلقات بہتر نہیں ہو سکتے، رحمان ملک

datetime 4  جون‬‮  2015

مطلوب دہشتگرد و ں کی حوالگی تک پاک افغا ن تعلقات بہتر نہیں ہو سکتے، رحمان ملک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ صدر پاکستان نے اپنی تقریر میں سانحہ صفورہ پر ایک لفظ بھی نہیں بولا‘ افغانستان جب تک پاکستان کو مطلوب دہشتگرد حوالے نہیں کرتا اس وقت تعلقات میں بہتری نہیں آ سکتی۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading مطلوب دہشتگرد و ں کی حوالگی تک پاک افغا ن تعلقات بہتر نہیں ہو سکتے، رحمان ملک

وفاقی حکومت نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے استعفیٰ طلب کر لیا

datetime 4  جون‬‮  2015

وفاقی حکومت نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے استعفیٰ طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے استعفیٰ طلب کر لیا ہے، تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کو بھی اعتماد میں لے لیا ہے وفاق نے موقف اختیار کیا ہے کہ صولت مرزا کے الزامات کے بعد ڈاکٹر عشرت العباد کی بطور نمائندہ وفاق کی نگرانی مناسب… Continue 23reading وفاقی حکومت نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے استعفیٰ طلب کر لیا

ملک میں بے روزگاری نے 13 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

datetime 4  جون‬‮  2015

ملک میں بے روزگاری نے 13 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں رواں سال بے روزگار افراد کی شرح نے گزشتہ 13 سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔ شماریات ، بیوروکی جا نب سے ملکی سطح پر کئے گئے سروے میں بے روزگاری کی شرح 8.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس میں اضافہ 2002ءمیں پرویز… Continue 23reading ملک میں بے روزگاری نے 13 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ سمیت 9 ملزموں کا 9 جون تک جسمانی ریمانڈ

datetime 4  جون‬‮  2015

ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ سمیت 9 ملزموں کا 9 جون تک جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کی مقامی عدالت نے ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ سمیت 9 ملزموں کا نو جون تک جسمانی ریمانڈ دے دیا ، تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا ہے کہ ملزمان کی نشاندہی پر مزید ایک لاکھ جعلی ڈگریاں برآمد کرلی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے چیئرمین… Continue 23reading ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ سمیت 9 ملزموں کا 9 جون تک جسمانی ریمانڈ

نقطہ اعتراض بیان نہ کرنے پر ایم کیو ایم کا ایوان سے علامتی واک آﺅٹ

datetime 4  جون‬‮  2015

نقطہ اعتراض بیان نہ کرنے پر ایم کیو ایم کا ایوان سے علامتی واک آﺅٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹر نسرین جلیل صدر مملکت کی تقریر شروع ہونے سے پہلے نقطہ اعتراض بیان کرنے کیلئے کھڑی ہو گئیں اور صدر ممنون حسین کی تقریر کے دوران اپنا نقطہ اعتراض بیان کرتی رہیں‘ نقطہ اعتراض نہ سننے پر متحدہ کے اراکین نے ایوان سے علامتی واک آﺅٹ کیا۔ جمعرات کے روز پارلیمنٹ… Continue 23reading نقطہ اعتراض بیان نہ کرنے پر ایم کیو ایم کا ایوان سے علامتی واک آﺅٹ

لاہور ، ماڈل طوبی کی درخواست ضمانت منظور

datetime 4  جون‬‮  2015

لاہور ، ماڈل طوبی کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے قتل کی ملزمہ ازما راﺅ عرف ماڈل طوبیٰ کی 2,2 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کے احکامات جاری کر دیئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز لاہور ہائی کورٹ میں کیمرہ مین یوسف کھوکھر قتل کیس کی سماعت شروع ہوئی تو ملزمہ… Continue 23reading لاہور ، ماڈل طوبی کی درخواست ضمانت منظور