لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122کے ضمنی انتخاب میں علامہ اقبال روڈ کے پولنگ اسٹیشن میں کچھ بدمزگی دیکھنے میں آئی۔جس کے بعد پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹ نے انتخابی عمل کا بائیکاٹ کردیا۔ پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹ کا کہنا تھا کہ بیلٹ بکس ابھی سیل نہیں تھے کہ ووٹرز کو اندر بلالیا گیا۔ ایجنٹ کا کہنا تھا کہ خالی بیلٹ بکس دکھا کر دوبارہ سیل کیے جائیں۔
دھاندلی یا کچھ اور۔۔۔! تحریک انصاف کے پولنگ ایجنٹ نے بائیکاٹ کیوں کیا؟ نیاانکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
بھارت نے گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































