لاہور(نیوزڈیسک)این اے122سے پی ٹی آئی کے امیدوار عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ میں کوئی نجومی نہیں ہوںجو پیشگی بتا سکوں کتنے ووٹوں کی لیڈ سے کامیابی حاصل کروں گا۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سردار ایازصادق بتارہے ہیں میں 40یا 47ہزار کے ووٹوں کی لیڈ سے کامیابی حاصل کروں گا۔