ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

چینی انجینئرز کی سیکورٹی پر تعینات اہم ترین سیکورٹی عہدیدارپراسرارطورپر جاں بحق

datetime 25  اگست‬‮  2015

چینی انجینئرز کی سیکورٹی پر تعینات اہم ترین سیکورٹی عہدیدارپراسرارطورپر جاں بحق

ساہیوال(مانیٹرنگ ڈیسک)ساہیوال میں قادر آباد کول پاور پلانٹ پر چینی انجینئرز کی سیکیورٹی پر تعینات ڈی ایس پی غلام محمد شاہین نے مبینہ طور پر خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی جبکہ رشوت کے الزام میں گرفتار اے ایس آئی ایوب خان نے حوالات میں زندگی کا خاتمہ کرلیا میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی ایس… Continue 23reading چینی انجینئرز کی سیکورٹی پر تعینات اہم ترین سیکورٹی عہدیدارپراسرارطورپر جاں بحق

کراچی،دہشت گردوں کے ہولناک منصوبے کا انکشاف

datetime 25  اگست‬‮  2015

کراچی،دہشت گردوں کے ہولناک منصوبے کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں عدالتیں بھی دہشت گردوں کے نشانے پر ہیں حملوں سے متعلق دھمکی آمیز کالز کے بعد عدالتوں کی سیکورٹی میں اضافہ کر کے غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پاپندی لگادی۔اطلاع کے مطابق دھمکی آمیز فون کالز اور حملوں کے خطرات کے باعث کراچی بار ایسوسی ایشن اور سٹی کورٹ کیلئے ریڈالرٹ جاری… Continue 23reading کراچی،دہشت گردوں کے ہولناک منصوبے کا انکشاف

امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹر غزالہ حیات نے ویمن اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کرلیا

datetime 25  اگست‬‮  2015

امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹر غزالہ حیات نے ویمن اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکہ میں مقیم عالمی شہرت یافتہ پاکستانی فزیشن پروفیسر ڈاکٹر غزالہ حیات نے ویمن اچیومنٹ ایوارڈ 2015 حاصل کر لیا۔ڈاکٹر غزالہ حیات مرحومہ بیگم سرفراز اقبال اور ملک محمد اقبال کی بیٹی جبکہ فرانس میں پاکستان کے سفیر غالب اقبال کی ہمشیرہ ہیں۔ وہ آسٹریلیا یونیورسٹی کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ پروفیسر… Continue 23reading امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹر غزالہ حیات نے ویمن اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کرلیا

بہاولپور:پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث مجرم کو پھانسی دیدی گئی

datetime 25  اگست‬‮  2015

بہاولپور:پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث مجرم کو پھانسی دیدی گئی

بہاولپور(نیوز ڈیسک)پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث مجرم کو بہاو پور نیوسینٹرل جیل میں پھانسی دیدی گئی۔جیل ذرائع کیمطابق تحصیل یزمان کے رہائشی رمضان کو نیو سینٹرل جیل بہاول پور میں الصبح پھانسی دی گئی۔ مجرم نے 1997 ء میں پولیس اہلکاروں کو قتل کیاتھا ،اس موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ لاش… Continue 23reading بہاولپور:پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث مجرم کو پھانسی دیدی گئی

تیسری وکٹ ،این اے 118،کپتان کی باﺅلنگ شروع

datetime 25  اگست‬‮  2015

تیسری وکٹ ،این اے 118،کپتان کی باﺅلنگ شروع

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)تیسری وکٹ ،این اے 118،کپتان کی باﺅلنگ شروع،الیکشن ٹربیونل لاہور نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118میں مبینہ دھاندلی کیس میں تحریک انصاف کے رہنما حامد زمان کے وکلا ءکو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ گزشتہ روز الیکشن ٹربیونل لاہور کے جج کاظم علی ملک نے تحریک انصاف کے رہنما حامد… Continue 23reading تیسری وکٹ ،این اے 118،کپتان کی باﺅلنگ شروع

شیخوپورہ،نوعمر لڑکے کے ساتھ مبینہ ریپ ،پولیس نے اپنے ہی اہلکارکوگرفتارکرلیا

datetime 25  اگست‬‮  2015

شیخوپورہ،نوعمر لڑکے کے ساتھ مبینہ ریپ ،پولیس نے اپنے ہی اہلکارکوگرفتارکرلیا

شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک)واربرٹن پولیس نے ایک نوعمر لڑکے کے ساتھ مبینہ ریپ کے الزام میں اپنے ہی ایک ساتھی کو گرفتار کرلیامیڈیا رپورٹ کے مطابق مبینہ ملزم نے لڑکے کو لاک اپ سے نکالا اور دوسرے کمرے میں لے جاکر ریپ کا نشانہ بنایا.نوجوان کی آہ و بکا سن کراسٹیشن ہاو ¿س آفیسر (ایس ایچ… Continue 23reading شیخوپورہ،نوعمر لڑکے کے ساتھ مبینہ ریپ ،پولیس نے اپنے ہی اہلکارکوگرفتارکرلیا

ن لیگ کی ایک اور وکٹ،فیصلے کی گھڑی آگئی،ہائی الرٹ

datetime 25  اگست‬‮  2015

ن لیگ کی ایک اور وکٹ،فیصلے کی گھڑی آگئی،ہائی الرٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن ٹربیونل کے جج رانا زاہد محمود حلقہ این اے 154کا فیصلہ (آج) بدھ کو سنائیں گے .تصادم سے بچنے کےلئے حکام نے الیکشن ٹربیونل میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق 154حلقے سے پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیرخان ترین کی انتخابی عذرداری پر محفوظ کردہ… Continue 23reading ن لیگ کی ایک اور وکٹ،فیصلے کی گھڑی آگئی،ہائی الرٹ

کرپشن میں ملوث سندھ پولیس کے افسران کی لسٹیں تیار

datetime 24  اگست‬‮  2015

کرپشن میں ملوث سندھ پولیس کے افسران کی لسٹیں تیار

کراچی(نیوزڈیسک) کرپشن میں ملوث سندھ پولیس کے افسران کے گردگھیراتنگ کرنے کافیصلہ کرلیاگیا ہے،نیب نے فہرست بھی تیارکرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس میں کرپٹ اورجرائم پیشہ افسران واہلکاروں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی آتی جارہی ہے اوران کے گردگھیراتنگ کرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے جبکہ نیب نے فہرست بھی تیارکرلی ہے۔سی آئی اے جیکب آبادکے انسپکٹراحسن… Continue 23reading کرپشن میں ملوث سندھ پولیس کے افسران کی لسٹیں تیار

عبدالرشید گوڈیل پر حملے کی تفتیش کے دوران اہم انکشاف

datetime 24  اگست‬‮  2015

عبدالرشید گوڈیل پر حملے کی تفتیش کے دوران اہم انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیوایم کے رہنمارشید گوڈیل پر حملے کی تفتیش کے دوران مقتول ڈرائیور کو گاڑی روک کر مدد کے لئے پکارنے کی کوشش کے دوران گولی مارے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے جس پر پولیس حکام نے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ کے دوران کی سی سی ٹی… Continue 23reading عبدالرشید گوڈیل پر حملے کی تفتیش کے دوران اہم انکشاف