بدھ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2024 

سینٹ اجلاس میں پٹرول کے بحران کی اصل وجہ سے بھی پردہ اٹھ گیا

datetime 11  جون‬‮  2015

سینٹ اجلاس میں پٹرول کے بحران کی اصل وجہ سے بھی پردہ اٹھ گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سینیٹ میں تحریک التواءپر ڈاکٹر اشوک کمار نے ایوان میں کہا کہ پی ایس او اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے مابین تنازعہ پر ملک پٹرول کی قلت کا سامنا کررہا ہے۔ ماہ رمضان میں پٹرول کی قلت کا شدید اندیشہ ہے، انہوں نے کہا کہ ایوان میں وفاقی وزیر پٹرولیم یقین… Continue 23reading سینٹ اجلاس میں پٹرول کے بحران کی اصل وجہ سے بھی پردہ اٹھ گیا

شعیب شیخ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کےلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست

datetime 11  جون‬‮  2015

شعیب شیخ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کےلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست

کراچی(نیوزڈیسک) ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔سندھ ہائی کورت میں دائر کی گئی درخواست میںدرخواست گزار رانا فیض نے موقف اختیار کیا ہے کہ شعیب شیخ نے لاکھوں جعلی ڈگریاں بنا کر ملک و قوم… Continue 23reading شعیب شیخ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کےلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست

خواتین کے ووٹ نہ ڈالنے کاتنازعہ،جماعت اسلامی کے حق میں فیصلہ آگیا

datetime 11  جون‬‮  2015

خواتین کے ووٹ نہ ڈالنے کاتنازعہ،جماعت اسلامی کے حق میں فیصلہ آگیا

پشاور(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 95 لوئر دیر میں دوبارہ انتخابات کے حکم کو پشاور ہائی کورٹ نے معطل کردیا گیاہے۔پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مظہر عالم اور جسٹس ارشاد قیصر پر مشتمل دو رکنی بینچ نے حلقہ پی کے 95 میں جماعت اسلامی کے کامیاب ا ±میدوار… Continue 23reading خواتین کے ووٹ نہ ڈالنے کاتنازعہ،جماعت اسلامی کے حق میں فیصلہ آگیا

پی آئی اے طیارے کا طیارہ مانچسٹر ائیرپورٹ پر حادثے کا شکار

datetime 11  جون‬‮  2015

پی آئی اے طیارے کا طیارہ مانچسٹر ائیرپورٹ پر حادثے کا شکار

کراچی(نیوزڈیسک)مانچسٹر ائیرپورٹ پر دوران لینڈنگ پی آئی اے کی پرواز کا ٹائر پھٹنے سے طیارے کو جزوی نقصان پہنچا ، ٹائر کی تبدیلی کے لئے پی آئی اے کو غیر ملکی ائیرلائن سے مدد لینا پڑی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی لاہور سے مانچسٹر جانے والے پرواز پی کے 709 کا مانچسٹر ائیرپورٹ پر… Continue 23reading پی آئی اے طیارے کا طیارہ مانچسٹر ائیرپورٹ پر حادثے کا شکار

گوادر کو خصوصی درجہ دلوانے کے لئے قانون سازی کرنی چاہیے،نوازشریف

datetime 11  جون‬‮  2015

گوادر کو خصوصی درجہ دلوانے کے لئے قانون سازی کرنی چاہیے،نوازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ گوادر پورے خطے کے لیے تحفہ ہونا چاہیے اس لئے حکومت اس بندرگاہ کو خلیجی ممالک کی طرح ڈیوٹی فری بنانا چاہتی ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہم گوادر کو ملک کا بہترین شہر، ضلع اور بندرگاہ بنانا چاہتے… Continue 23reading گوادر کو خصوصی درجہ دلوانے کے لئے قانون سازی کرنی چاہیے،نوازشریف

اوورسیز پاکستانیوں کی سن لی گئی ، نادرا حکام سے وضاحت طلب

datetime 11  جون‬‮  2015

اوورسیز پاکستانیوں کی سن لی گئی ، نادرا حکام سے وضاحت طلب

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو شناختی کارڈ بروقت جاری نہ کرنے پر نادرا حکام سے دس روز میں وضاحت طلب کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فرخ عرفان نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ نادرا کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کو… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کی سن لی گئی ، نادرا حکام سے وضاحت طلب

رمضان المبارک کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات کاحیران کن دعویٰ

datetime 11  جون‬‮  2015

رمضان المبارک کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات کاحیران کن دعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) رمضان آیا، رحمتیں ساتھ لایا جی ہاں رمضان کے آتے ہی ملک میں مون سون بارشیں شروع ہو جائیں گے اور آگ برسانے والے دن رمضان کی برکتوں سے ٹھنڈے ہو جائیں گے۔ محکمہ موسمیات نے جون کے آخری ایام سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے جو پورے رمضان… Continue 23reading رمضان المبارک کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات کاحیران کن دعویٰ

سندھ حکومت نے بھی بالآخرہوش کے ناخن لے لئے

datetime 11  جون‬‮  2015

سندھ حکومت نے بھی بالآخرہوش کے ناخن لے لئے

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ حکومت نے بھی صوبے میں مقیم افغان مہاجرین کے بارے میں ایک اہم فیصلہ کرلیاہے اورسندھ حکومت نے بھی بالآخرہوش کے ناخن لے لئے ۔سندھ میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل 15 جون سے شروع کر… Continue 23reading سندھ حکومت نے بھی بالآخرہوش کے ناخن لے لئے

کراچی ‘ ٹارگٹ کلرز نے نشاندہی سے بچنے کیلئے بلٹ کیچر استعمال کرنے لگے

datetime 11  جون‬‮  2015

کراچی ‘ ٹارگٹ کلرز نے نشاندہی سے بچنے کیلئے بلٹ کیچر استعمال کرنے لگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلرز نشاندہی سے بچنے کیلئے بلٹ کیچر استعمال کرنے لگے۔نجی ٹی وی کے مطابق تین دن قبل ڈی ایس پی مجید عباس کے قتل میں بلٹ کیچر کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق بلٹ کیچر کی خریدو فروخت اسلحہ ڈیلر کے لیے ممنوع ہے کیونکہ کیچر کے استعمال… Continue 23reading کراچی ‘ ٹارگٹ کلرز نے نشاندہی سے بچنے کیلئے بلٹ کیچر استعمال کرنے لگے