اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے این اے 122سے کامیاب ہونے والی ن لیگ کے رہنماءسردارایازصادق کاقومی اسمبلی میں مقابلہ کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں سپیکرکے مقابلے میں اپناامیدوارکھڑاکرے گی ۔تحریک انصاف نے اس سلسلے میں دیگرجماعتوں سے رابطے شروع کردیئے ہیں اوراپنی قریبی جماعتوں جماعت اسلامی اورعوامی مسلم لیگ سے مشاورت بھی کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔