صوبائی الیکشن کمشنرز کے استعفوں سے متعلق سیاسی جماعتوں کا مطالبہ مسترد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان نے سیاسی جماعتوں کی جانب سے صوبائی الیکشنر کمشنر کے استعفوں کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے اراکین اپنی آئینی مدت پوری کریں گے۔تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی سمیت 13 سیاسی جماعتوں کے رہنماو¿ں نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد… Continue 23reading صوبائی الیکشن کمشنرز کے استعفوں سے متعلق سیاسی جماعتوں کا مطالبہ مسترد