سپریم کورٹ میں اوگرا کرپشن کیس کی سماعت
اسلام آباد.(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے نیب سے اوگرا کرپشن کیش کے ملزم توقیر صادق کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے اور فرار ہونے سے متعلق تمام ریکارڈ طلب کر لیا۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اوگرا کرپشن کیس کی سماعت کی۔ جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ ہمیں دیکھنا ہے کہ… Continue 23reading سپریم کورٹ میں اوگرا کرپشن کیس کی سماعت