پنجاب میں ہرسطح پرکرپشن ہونی چاہئے‘ سپورٹ کرینگے‘صوبائی وزیرکی زبان پھسل گئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پنجاب کے وزیرمحنت راجہ اشفاق سرورکی زبان پھسل گئی ‘صحافی کے سوال پر کہاکہ پنجاب میں ہرسطح پر کرپشن ہونی چاہئے‘ہم اس کو سپورٹ کریں گے‘گزشتہ روز اسلام ابادمیں وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں اشفاق سروراورپرویزملک پر مشتمل لیگی وفدنے سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب سے ملاقات کی ‘ملاقات کے… Continue 23reading پنجاب میں ہرسطح پرکرپشن ہونی چاہئے‘ سپورٹ کرینگے‘صوبائی وزیرکی زبان پھسل گئی