لاہور ہائیکورٹ ‘ گلو بٹ کی ضمانت کیلئے دائر درخواست خارج
لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے گلو بٹ کی ضمانت کیلئے دائر درخواست خارج کردی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ کے روبرو دلائل دیتے ہوئے گلو بٹ کے وکیل نے بتایا کہ ان کے موکل کو حقائق سے برعکس سزا دی گئی ۔ جس مقدمہ میں گلوبٹ کو سزا دی گئی ۔ اس حوالے سے… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ ‘ گلو بٹ کی ضمانت کیلئے دائر درخواست خارج