جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے سائبر کرائم بل2015 منظور کر لیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے سائبر کرائم بل2015 منظور کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے انسداد الیکٹرانک کرائم بل2015ئ(سائبر کرائم بل) پاس کردیا ہے۔جنگ رپورٹر ساجد چوہدری کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن ممبران منظور کرائے جانے والے ڈرافٹ کی کاپیاں ہی مانگتے رہے مگر انہیں کہا گیا کہ انہیں بل کے ڈرافٹ کی کاپی میل کردی جائے… Continue 23reading قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے سائبر کرائم بل2015 منظور کر لیا

اے آروائی کے مالک کا معافی نامہ مسترد، یہ عدلیہ کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، سپریم کورٹ

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

اے آروائی کے مالک کا معافی نامہ مسترد، یہ عدلیہ کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے اے آر وائی ٹیلی ویڑن چینل پر سپریم کورٹ اور اس کے فاضل ججز کے خلاف توہین آمیز پروگرام نشر کرنے کے حوالہ سے” توہین عدالت کی کارروائی “کے دوران اے آر وائی کے چیف ایگزیکٹو افسر سلمان اقبال کا غیر مشروط معافی نامہ مسترد کرتے ہوئے حکم جاری… Continue 23reading اے آروائی کے مالک کا معافی نامہ مسترد، یہ عدلیہ کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، سپریم کورٹ

کراچی: بیکری میں ملازم بچے کو معمولی نقصان پر جلا ڈالا

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

کراچی: بیکری میں ملازم بچے کو معمولی نقصان پر جلا ڈالا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے ٹیپو سلطان میں بیکری کے مالک نے بچے کو معمولی نقصان پر جلا دیا۔ بچے کو جھلسی ہوئی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ٹیپو سلطان یہ واقع 5دن قبل پیش آیا، 14سالہ ندیم محمود آباد کا رہائشی ہے، بچہ جھلسی ہوئی حالت میں اسپتال منتقل کردیا… Continue 23reading کراچی: بیکری میں ملازم بچے کو معمولی نقصان پر جلا ڈالا

فضائیہ کیمپ حملہ:وزیراعظم خود آپریشن کی نگرانی کررہے ہیں، ترجمان

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

فضائیہ کیمپ حملہ:وزیراعظم خود آپریشن کی نگرانی کررہے ہیں، ترجمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے پشاور کے علاقے بڈ بیر میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف خود آپریشن کی نگرانی کررہے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور میں پاکستانی فضائیہ کے بیس کیمپ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ چھ حملہ آوروں… Continue 23reading فضائیہ کیمپ حملہ:وزیراعظم خود آپریشن کی نگرانی کررہے ہیں، ترجمان

پاک فضائیہ کیمپ حملہ ‘ تمام دہشتگرد مارے جاچکے ،مشتاق غنی

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

پاک فضائیہ کیمپ حملہ ‘ تمام دہشتگرد مارے جاچکے ،مشتاق غنی

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات مشتاق غنی نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے کیمپ پر ہونے والا حملہ ناکام بنادیا گیا ہے ،تمام حملہ آور دہشت گرد مارے جاچکے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں مشتاق غنی نے کہا کہ دہشتگرد بیس کے اندر جانا چاہتے تھے ،لیکن ان کا حملہ ناکام بنادیا گیا ہے،ابتدائی… Continue 23reading پاک فضائیہ کیمپ حملہ ‘ تمام دہشتگرد مارے جاچکے ،مشتاق غنی

کوٹلی اور نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

کوٹلی اور نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری

کوٹلی(نیوز ڈیسک)کوٹلی اور نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال شدید گولہ باری کی گئی۔ اس بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی ہے۔ اس سے پہلے کل بھی نکیال سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 13سالہ بچی سمیت… Continue 23reading کوٹلی اور نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری

ملک بھر میں اہم تنصیبات کی سکیورٹی ہائی الرٹ

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

ملک بھر میں اہم تنصیبات کی سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پشاور میں بڈھ بیر ائیربیس پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد ملک بھر کی حساس تنصیبات کی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ ائیرپورٹس، فوجی تنصیبات اور دیگر اہم عمارتوں پر سکیورٹی فورسز کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ انٹیلی اداروں کو بھی ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ بڈھ… Continue 23reading ملک بھر میں اہم تنصیبات کی سکیورٹی ہائی الرٹ

الطاف حسین نفرت انگیز تقاریر نہ کرنے کی تحریری یقین دہانی کرائیں تو عدالت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر سکتی ہے‘ لاہور ہائیکورٹ

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

الطاف حسین نفرت انگیز تقاریر نہ کرنے کی تحریری یقین دہانی کرائیں تو عدالت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر سکتی ہے‘ لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے بیان، تقریراور تصویر نشر اور شائع کرنے پر پابندی کے حکم پر نظر ثانی کی درخواست پر وزارت داخلہ کی جانب سے الطاف حسین کی شہریت کا مبہم جواب مسترد کرتے ہوئے تفصیلی جواب داخل کرانے کا حکم دیدیا جبکہ عدالت نے… Continue 23reading الطاف حسین نفرت انگیز تقاریر نہ کرنے کی تحریری یقین دہانی کرائیں تو عدالت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر سکتی ہے‘ لاہور ہائیکورٹ

این اے 122اور پی پی 147سے ایاز صادق ، عبد لعلیم خان ، محسن لطیف اور شعیب صدیقی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کےخلاف درخواستیں مسترد

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

این اے 122اور پی پی 147سے ایاز صادق ، عبد لعلیم خان ، محسن لطیف اور شعیب صدیقی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کےخلاف درخواستیں مسترد

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 122اور پی پی 147سے سردار ایاز صادق ، عبد لعلیم خان ، محسن لطیف اور شعیب صدیقی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواستیں مسترد کرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کے لئے اہل قرار دیدیا ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس… Continue 23reading این اے 122اور پی پی 147سے ایاز صادق ، عبد لعلیم خان ، محسن لطیف اور شعیب صدیقی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کےخلاف درخواستیں مسترد