ایک ہزار میں پورا بینک بمعہ 25 ارب روپے بطور تحفہ‘ سنسنی خیز انکشافات
لاہور(نیوز ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میں سنسنی خیز اور ہولناک حقیقت کا انکشاف ہوا ہے کہ صرف ایک ہزار روپے میں 105برانچوں پر مشتمل کے اے ایس بی کاپورا بینک بمعہ 25ارب روپے بطورتحفہ دے دیا گیا۔سینئر تجزیہ کار کامران خان نے بتایا کہ چار ماہ پہلے 7مئی کو سٹیٹ بینک آف… Continue 23reading ایک ہزار میں پورا بینک بمعہ 25 ارب روپے بطور تحفہ‘ سنسنی خیز انکشافات