کرپشن،سندھ حکومت نے وفاقی اداروں کے چھاپوں کے خاتمے کیلئے ”بہترین حل“ ڈھونڈ نکالا
کراچی(نیوزڈیسک) کرپشن،سندھ حکومت نے وفاقی اداروں کے چھاپوں کے خاتمے کیلئے ”بہترین حل“ ڈھونڈ نکالا،سندھ حکومت نے کرپشن سے متعلق کیسز اور شکایات سے نمٹنے کے لئے سندھ احتساب کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے ضروری قانون سازی سندھ اسمبلی میں کی جائے گی۔ یہ فیصلہ جمعرات کو وزیراعلیٰ ہاﺅس… Continue 23reading کرپشن،سندھ حکومت نے وفاقی اداروں کے چھاپوں کے خاتمے کیلئے ”بہترین حل“ ڈھونڈ نکالا