ایل او سی پر فائرنگ ، ہندوستانی سفیر پھر دفتر خارجہ طلب
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے دفتر خارجہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ سے پاکستانی فوجی کی ہلاکت پر ہندوستانی سفارت کار کو طلب کیا اور واقعے پر احتجاج کیا ہے۔ہندوستانی سفارتی حکام کو لائن آف کنٹرول پر حالیہ دنوں میں جاری ہندوستانی فورسز کی سیز فائر کی خلاف ورزی کے تیسرے… Continue 23reading ایل او سی پر فائرنگ ، ہندوستانی سفیر پھر دفتر خارجہ طلب