جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

سیاستدانوں اوربیورکریٹس کےخلاف کرپشن کے مقدمات کھل گئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

سیاستدانوں اوربیورکریٹس کےخلاف کرپشن کے مقدمات کھل گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیب نے اربوں روپے کی بدعنوانی پرپنجاب اورسندھ کے سیاستدانوں اوربیوروکریٹس کے خلاف کرپشن کےمقدمات کھول دیئے ہیں‘ مسلم لیگ(ن) کے پنجاب سے ایم این اے سید افتخار الحسن شاہ مسلم لیگ(ق) کے رہنما چوہدری ظہیر الدین،پیپلز پارٹی کے سابق وزیر اور ایم پی اے علی نواز شاہ اورسابق وزیر گیان چند کےخلاف… Continue 23reading سیاستدانوں اوربیورکریٹس کےخلاف کرپشن کے مقدمات کھل گئے

ایل او سی فائرنگ‘ پاکستان کا ہندوستان سے احتجاج

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

ایل او سی فائرنگ‘ پاکستان کا ہندوستان سے احتجاج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کرکے ہندوستانی بارڈر سکیورٹی فورسز کی جانب سے سیز فائر کی حالیہ خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا ہے.یاد رہے کہ گذشتہ روز آزاد جموں و کشمیر کے ڈسٹرکٹ کوٹلی کے نکیال سیکٹر پر ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے 3… Continue 23reading ایل او سی فائرنگ‘ پاکستان کا ہندوستان سے احتجاج

کراچی‘ ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی پر قاتلانہ حملہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

کراچی‘ ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی پر قاتلانہ حملہ

کراچی(نیوز ڈیسک)صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رکن سندھ اسمبلی سیف الدین خالد کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نارتھ کراچی سیکٹر الیون بی نشتر کالج کے قریب پیش آیا تاہم سیف الدین اس میں محفوظ رہے۔حملے میں سیف الدین خالد کی… Continue 23reading کراچی‘ ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی پر قاتلانہ حملہ

اسلام آباد‘ رینجرز اور پولیس کے چھاپے، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

اسلام آباد‘ رینجرز اور پولیس کے چھاپے، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں لینڈ مافیا کے ڈیروں پر رینجرز اور پولیس کے چھاپوں میں بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے افغان باشندوں سمیت 20 افراد گرفتار کرلئے گئے۔رینجرز اور پولیس نے کالعدم تنظیموں کے افراد کی موجودگی کی اطلاعات پر لینڈ مافیا تاجی کھوکھر، چوہدری یعقوب اور ملک کے ڈیروں پر چھاپے… Continue 23reading اسلام آباد‘ رینجرز اور پولیس کے چھاپے، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

فضائیہ کیمپ حملہ‘13 دہشت گرد ہلاک ، تصاویر جاری

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

فضائیہ کیمپ حملہ‘13 دہشت گرد ہلاک ، تصاویر جاری

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں پاکستان ایئرفورس کیمپ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 13دہشت گرد مارے گئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک دہشت گردوں کی تصاویر جاری کردی گئی ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ایئر فورس کے… Continue 23reading فضائیہ کیمپ حملہ‘13 دہشت گرد ہلاک ، تصاویر جاری

ملک میں داعش‘ طالبان اور لشکر جھنگوی کا ٹرائیکا بن چکاہے ، رحمان ملک

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

ملک میں داعش‘ طالبان اور لشکر جھنگوی کا ٹرائیکا بن چکاہے ، رحمان ملک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹر رحمان ملک نے دہشت گردی کے خلاف ملک میں جاری اقدامات پر حکومت کی جانب سے ان کیمرہ بریفنگ کا مطالبہ کر تے ہو ئے کہاکہ ملک میں داعش‘ طالبان اور لشکر جھنگوی کا ٹرائیکا بن چکا ہے جو ملک میں دہشت گردی کر سکتے ہیں حکومت اور ایوان کو… Continue 23reading ملک میں داعش‘ طالبان اور لشکر جھنگوی کا ٹرائیکا بن چکاہے ، رحمان ملک

زرداری کیخلاف کرپشن ریفرنس لاپتہ گواہ بیان کیلئے دستیاب ہے‘ نیب

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

زرداری کیخلاف کرپشن ریفرنس لاپتہ گواہ بیان کیلئے دستیاب ہے‘ نیب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ سابق صدر زرداری کیخلاف کرپشن کے 2 ریفرنسز کا ایک اہم لاپتہ گواہ اب بیان دینے کیلئے دستیاب ہے۔ اے آر وائی گولڈ اور ارسس ٹریکٹر ریفرنس میں زرداری کی بریت کیخلاف پٹیشن میں ایڈیشنل ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نے عدالت کو… Continue 23reading زرداری کیخلاف کرپشن ریفرنس لاپتہ گواہ بیان کیلئے دستیاب ہے‘ نیب

پشاور‘ آرمی چیف کا سی ایم ایچ کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

پشاور‘ آرمی چیف کا سی ایم ایچ کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی

پشاور(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سی ایم ایچ پشاور کا دور ہ کیا اور بڈھ بیر میں دہشت گرد حملے کے زخمیوں کی عیادت کی۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملے کے بعد پشاور پہنچے اور سی ایم ایچ میں زخمیوں کی عیادت… Continue 23reading پشاور‘ آرمی چیف کا سی ایم ایچ کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی

14سالوں میں افغان حکومت نے ہمارے لئے کچھ بھی نہیں کیا،پاکستان قیم افغان مہاجرین کی پریس کانفرنس

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

14سالوں میں افغان حکومت نے ہمارے لئے کچھ بھی نہیں کیا،پاکستان قیم افغان مہاجرین کی پریس کانفرنس

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کے نمائندوں نے کہاہے کہ افغان حکومت ہمارے نام پر سیاست کرکے کروڑوں کی فنڈزبٹورہی ہے 14سالوں میں افغان حکومت نے ہمارے لئے کچھ بھی نہیں کیا پشاورپریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے افغان مہاجرین شوریٰ کے چیئرمین بریالے میاں خیل،افغان سٹوڈنٹس فیدریشن کے صدر ابراہیم زازئی اور قومی… Continue 23reading 14سالوں میں افغان حکومت نے ہمارے لئے کچھ بھی نہیں کیا،پاکستان قیم افغان مہاجرین کی پریس کانفرنس