قائم علی شاہ تقریر کے دوران آصف زرداری کا نام ہی بھول گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ کے وزیر اعلٰی قائم علی شاہ آئے روز ایسے کام کرتے ہی رہتے ہیں جس سے وہ لوگوں کی نظروں میں آجائیں کبھی وہ اپنی گاڑی بھول جاتے ہیں توکبھی اسمبلی میں اپنی نشست لیکن اس بار تو انہوں نے اس وقت حد کردی جب وہ اپنی ہی پارٹی کے شریک چیئرمین… Continue 23reading قائم علی شاہ تقریر کے دوران آصف زرداری کا نام ہی بھول گئے