بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

قصور سکینڈل ۔۔۔۔۔ویڈیوز بنانے کی جگہ سامنے آگئی

datetime 10  اگست‬‮  2015

قصور سکینڈل ۔۔۔۔۔ویڈیوز بنانے کی جگہ سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قصور سکینڈل کیس میں نئے انکشافات سامنے آگئےایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق قصور سکینڈل کی ویڈیوز قصور کی نواحی حویلی کرما والی میں بنائی جاتی تھیں جہاں ان  سے جنسی تشدد کے ساتھ ساتھ جسمانی تشدد بھی کیاجاتا تھا رپورٹ کے مطابق حویلی سے انجیکشن  اور کارتوس بھی… Continue 23reading قصور سکینڈل ۔۔۔۔۔ویڈیوز بنانے کی جگہ سامنے آگئی

کراچی میں بادشاہی نظام کو مزید نہیں چلنے دیا جائے گا ، اظہار الحسن

datetime 10  اگست‬‮  2015

کراچی میں بادشاہی نظام کو مزید نہیں چلنے دیا جائے گا ، اظہار الحسن

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ایک رکن قتل کی واردات بارے اسمبلی میں بات کرنا چاہتے تھے لیکن ہمیں موقع نہیں دیا گیا ، سندھ میں بادشاہی نظام چل رہا ہے ، اگر ایک… Continue 23reading کراچی میں بادشاہی نظام کو مزید نہیں چلنے دیا جائے گا ، اظہار الحسن

قصورکے بعد مزید2شہروں میں بچوں سے زیادتی اورویڈیوبنانے کاسکینڈل منظرعام پرآگیا

datetime 10  اگست‬‮  2015

قصورکے بعد مزید2شہروں میں بچوں سے زیادتی اورویڈیوبنانے کاسکینڈل منظرعام پرآگیا

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے الہ آباد اور اٹک میں بچوں سے زےادتی اور ویڈیو بنانے کے حوالے سے خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے دونوں واقعات کی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے متعلقہ اضلاع کے ڈی پی اوز کو ہدایت کی کہ ملزمان کی فوری طور پر گرفتار کر کے… Continue 23reading قصورکے بعد مزید2شہروں میں بچوں سے زیادتی اورویڈیوبنانے کاسکینڈل منظرعام پرآگیا

کراچی پولیس کاروائی میں ملزم امجد خان گرفتار

datetime 10  اگست‬‮  2015

کراچی پولیس کاروائی میں ملزم امجد خان گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کےعلاقے سعید آباد میں پو؛یس کی کاروائی کے نتیجے میں ملزم امجد خان گرفتار پولیس حکام کے مطابق ملزم کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے جس کے پاس سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے

قصور واقعہ پر سیاست قبول نہیں ، پنجاب حکومت فوری انصاف فراہم کرے ، ر یحام خان

datetime 10  اگست‬‮  2015

قصور واقعہ پر سیاست قبول نہیں ، پنجاب حکومت فوری انصاف فراہم کرے ، ر یحام خان

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور واقعہ پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ، متاثرہ بچے ہمارے بچوں جیسے ہیں ، پنجاب حکومت اپنی زمہ داریاں پوری کرے ، ریحام خان نے  قصور میں متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں سیاست کرنے نہیں آئی نہ ایسے واقعات پر سیاست قبول ہے ،… Continue 23reading قصور واقعہ پر سیاست قبول نہیں ، پنجاب حکومت فوری انصاف فراہم کرے ، ر یحام خان

پنجاب حکومت نے  مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی ، نوٹیفیکشن جاری

datetime 10  اگست‬‮  2015

پنجاب حکومت نے  مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی ، نوٹیفیکشن جاری

  لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے حلال جانوروں کی تعداد میں کمی روکنے کیلئے مادہ جانوروں کوذبح کرنے پر پابندی عائد کردی ، پنجاب کے سیکرٹری لائیو سٹاک نسیم صادق کے مطابق ایک سروے کے دوران معلوم ہوا ہے کہ حلال جانوروں کی تعدا د میں 40فیصد فیصد کمی آئی ہے ، حلال جانوروں کی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے  مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی ، نوٹیفیکشن جاری

رینجرز کے اختیارات میں توثیق کیلئے آئینی طریقہ اختیار کریںگے ،قائم علی شاہ

datetime 10  اگست‬‮  2015

رینجرز کے اختیارات میں توثیق کیلئے آئینی طریقہ اختیار کریںگے ،قائم علی شاہ

کراچی (مانٹیٹرنگ ڈیسک ) رینجرز کے اختیارات میں توثیق کیلئے آئینی طریقہ اختیار کریں گے ، وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے میڈیا سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ کراچی میں جاری آپریشن میں رینجرز کی موجودگی کے حوالے سے اسمبلی کے زریعے توثیق کروائیں گے،سندھ کے وزیر جیل منظور وسان نے… Continue 23reading رینجرز کے اختیارات میں توثیق کیلئے آئینی طریقہ اختیار کریںگے ،قائم علی شاہ

ریحام خان ویڈیو سکینڈل سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کیلئے قصور روانہ ہوگئیں

datetime 10  اگست‬‮  2015

ریحام خان ویڈیو سکینڈل سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کیلئے قصور روانہ ہوگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان زیادتی کا شکار متاثرین بچوں اور اہلخانہ سے ملنے کیلئے قصور روانہ ہوگئی ہیں ، نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے قائد عمران خان کی اہلیہ ریحام خان ویڈیو سکینڈل سے متاثرہ خاندانوں قصور جا کریں ملیں گی ، پی ٹی آئی کے رہنماءعبدالعلیم خان بھی… Continue 23reading ریحام خان ویڈیو سکینڈل سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کیلئے قصور روانہ ہوگئیں