سردار ایازصادق کو بڑی حمایت مل گئی
لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان سنی تحریک نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن ) کے امیدوار سردار ایازصادق کی حمایت کا اعلان کر دیا جبکہ سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان سنی تحرےک نے غےر مشروط طور پر مےری حماےت کا اعلان کےا ہے جس پر ان کا… Continue 23reading سردار ایازصادق کو بڑی حمایت مل گئی