عید پر سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے پر شہباز شریف کی انتظامیہ کو شاباش
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی عیدالالضحیٰ پر صوبہ بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنانے پر کابینہ کمیٹی برائے امن و امان‘ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو شاباش۔ شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن عامہ کی فضا برقرار رکھنے کے لئے پولیس اور متعلقہ اداروں… Continue 23reading عید پر سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے پر شہباز شریف کی انتظامیہ کو شاباش