ملتان: قربانی کا بے حساب گوشت کھانے پر 400 سے زائد افراد ہسپتال پہنچ گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملتان میں قربانی کا گوشت کھانے میں بے احتیاطی کرنے پر عید کے 2 روز کے دوران بد ہضمی کا شکار 400 سے زائد افراد نشتر اسپتال پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق قربانی کا گوشت کھانے میں شہریوں نے حدیں عبور کیں اور خوب پیٹ بھر کر گوشت کھایا لیکن کھانے میں بے احتیاطی… Continue 23reading ملتان: قربانی کا بے حساب گوشت کھانے پر 400 سے زائد افراد ہسپتال پہنچ گئے