اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

استعفوں کا معاملہ زیر غور نہیں ، ترجمان الیکشن کمیشن کی تردید

datetime 31  اگست‬‮  2015

استعفوں کا معاملہ زیر غور نہیں ، ترجمان الیکشن کمیشن کی تردید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے ممبران کے استعفوں سے متعلق بلائے جانے والے اجلاس کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ استعفوں کا معاملہ زیر غور نہیں ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی وضاحت میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن اراکین کے استفعوں کا معاملہ… Continue 23reading استعفوں کا معاملہ زیر غور نہیں ، ترجمان الیکشن کمیشن کی تردید

ایاز صادق کی سپریم کورٹ سے 28لاکھ کا زر تلافی ختم کرانے کی کوشش

datetime 31  اگست‬‮  2015

ایاز صادق کی سپریم کورٹ سے 28لاکھ کا زر تلافی ختم کرانے کی کوشش

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر ایاز صادق، جن کی رکنیت الیکشن ٹریبونل نے ختم کردی ہے،سپریم کورٹ سے 28 لاکھ روپے کا وہ زر تلافی ختم کروانے کی کوشش کررہے ہیں جو مقدمے کے اخراجات کے طور پر ان پر عائد کیا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اپیل کے ذریعے… Continue 23reading ایاز صادق کی سپریم کورٹ سے 28لاکھ کا زر تلافی ختم کرانے کی کوشش

جنوبی وزیرستان ، آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کا 12واں مرحلہ آج سے شروع

datetime 31  اگست‬‮  2015

جنوبی وزیرستان ، آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کا 12واں مرحلہ آج سے شروع

بنوں(نیوز ڈیسک)جنوبی وزیرستان میں آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کا بارہواں مرحلہ مرحلہ آج سے شروع ہورہا ہے۔ان متاثرین نے اکتوبر 2009 ء میں پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن راہ نجات شروع ہونے کی وجہ سے نقل مکانی کی تھی اور ٹانک ،ڈیرہ اسمعیل خان اور ملک کے… Continue 23reading جنوبی وزیرستان ، آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کا 12واں مرحلہ آج سے شروع

رشید گوڈیل کو جلد گھر منتقل کر دیا جائے گا‘ترجمان ہسپتال

datetime 31  اگست‬‮  2015

رشید گوڈیل کو جلد گھر منتقل کر دیا جائے گا‘ترجمان ہسپتال

کراچی (نیوز ڈیسک ) ترجمان لیاقت نیشنل ہسپتال ڈاکٹر انجم رضوی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل تیزی سے روبہ صحت ہیں اور انہیں جلد گھر منتقل کر دیا جائے گا۔ ترجمان ہسپتال کے مطابق میڈیکل بورڈ نے رشید گوڈیل کی حالت کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading رشید گوڈیل کو جلد گھر منتقل کر دیا جائے گا‘ترجمان ہسپتال

جلد ہی (ن) لیگ کے کرپٹ عناصر بھی گرفتار ہوں گے، نبیل گبول

datetime 31  اگست‬‮  2015

جلد ہی (ن) لیگ کے کرپٹ عناصر بھی گرفتار ہوں گے، نبیل گبول

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری کرپشن اور بدامنی کیخلاف مشن کا ابتدائی حصہ ہے، جلدہی مسلم لیگ (ن) کے کرپٹ عناصر کی گرفتاریاں بھی ہوں گی، کرپشن کیخلاف جنرل راحیل شریف کے مشن کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والے بھی صاف ہوجائیں… Continue 23reading جلد ہی (ن) لیگ کے کرپٹ عناصر بھی گرفتار ہوں گے، نبیل گبول

باجوڑایجنسی : ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

datetime 31  اگست‬‮  2015

باجوڑایجنسی : ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

باجوڑایجنسی (نیوز ڈیسک)باجوڑایجنسی کی تحصیل خار میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں ایک شخص جاں بحق اور ایک بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق علاقہ کوثر میں سڑک کے کنارے گاڑ ی پر ریموٹ کنڑول بم دھماکیا گیا۔ جس کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج معالجے کیلئے… Continue 23reading باجوڑایجنسی : ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

خراب موسم ، وزیراعظم اہلخانہ کے ہمراہ سیاحتی مقام ناران نہ جاسکے

datetime 31  اگست‬‮  2015

خراب موسم ، وزیراعظم اہلخانہ کے ہمراہ سیاحتی مقام ناران نہ جاسکے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف خرابی موسم کے باعث اہلخانہ کے ہمراہ سیاحتی مقام ناران نہ جا سکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اتوار کے روز خرابی موسم کے باعث ناران نہ جا سکے۔ شدید دھند اور موسم کی خرابی کے باعث وزیر اعظم کے ہیلی کاپٹر نے مانسہرہ اسٹیڈیم میں… Continue 23reading خراب موسم ، وزیراعظم اہلخانہ کے ہمراہ سیاحتی مقام ناران نہ جاسکے

سانحہ صفورا کے مرکزی دہشت گرد طاہر کے ’’کوڈورڈز‘‘ مل گئے

datetime 31  اگست‬‮  2015

سانحہ صفورا کے مرکزی دہشت گرد طاہر کے ’’کوڈورڈز‘‘ مل گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)سانحہ صفورا کے مرکزی دہشت گرد طاہر کے ’’کوڈورڈز‘‘تحقیقاتی پولیس نے حاصل کرلیے ہیں جبکہ دہشت گردوں کے کپڑوں پر لگے خون کے دھبے جاں بحق افراد کے خون کے نمونے سے میچ کرگئے۔ذرائع کے مطابق سانحہ صفورامیں ملوث دہشت گردوں سے تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے سانحہ صفوراکے مرکزی ملزم… Continue 23reading سانحہ صفورا کے مرکزی دہشت گرد طاہر کے ’’کوڈورڈز‘‘ مل گئے

بجٹ تیاری میں عوامی نمائندوں کی دلچسپی میں کمی کارحجان

datetime 31  اگست‬‮  2015

بجٹ تیاری میں عوامی نمائندوں کی دلچسپی میں کمی کارحجان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے 18 کروڑ سے زیادہ لوگوں کیلئے بنائے جانیوالے بجٹ میں عوامی نمائندوں کی دلچسپی میں میں کمی کا رحجان سامنے آیا ہے ۔ رواں مالی سال قومی اسمبلی بجٹ میں آدھے سے زیادہ ممبران کی جانب سے ایک لفظ بھی نہ لونے کا انکشاف ہو اہے ۔قومی اسمبلی سے حاصل… Continue 23reading بجٹ تیاری میں عوامی نمائندوں کی دلچسپی میں کمی کارحجان