جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اے این پی کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی پی ڈی ایم کا اتحاد چھوڑنے پر غور شروع کر دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2021

اے این پی کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی پی ڈی ایم کا اتحاد چھوڑنے پر غور شروع کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے بھی شوکاز نوٹس کا سخت جواب دینے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے بھی پی ڈی ایم کو چھوڑنے پر غور شروع کر دیا ہے۔اطلاعات ہیں کہ بعض پیپلزپارٹی رہنماوں نے پی ڈی ایم کو الوداع کہنے کی تجویز دی… Continue 23reading اے این پی کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی پی ڈی ایم کا اتحاد چھوڑنے پر غور شروع کر دیا

جہانگیر ترین سے رابطہ کرنیوالے ارکان اسمبلی کی شامت آگئی حکومت نے سخت ترین قدم اٹھا لیا

datetime 7  اپریل‬‮  2021

جہانگیر ترین سے رابطہ کرنیوالے ارکان اسمبلی کی شامت آگئی حکومت نے سخت ترین قدم اٹھا لیا

لاہور( آ ن لائن، این این آئی ) پنجا ب حکومت نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے رابطہ کرنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی فہرست تیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق چینی اسکینڈل میں نامزد ملزم اور تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین نے مسلسل… Continue 23reading جہانگیر ترین سے رابطہ کرنیوالے ارکان اسمبلی کی شامت آگئی حکومت نے سخت ترین قدم اٹھا لیا

عمران خان کے اعتماد کے ووٹ لینے میں سب سے زیادہ کردار جہانگیر ترین کا تھا،پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا دعویٰ وزیر اعظم کو اہم مشورہ دیدیا

datetime 7  اپریل‬‮  2021

عمران خان کے اعتماد کے ووٹ لینے میں سب سے زیادہ کردار جہانگیر ترین کا تھا،پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا دعویٰ وزیر اعظم کو اہم مشورہ دیدیا

لاہور ( آن لائن ) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے اعتماد کے ووٹ لینے میں سب سے زیادہ کردار جہانگیر ترین کا تھا، وزیراعظم کو مشورہ ہے کہ وہ اپنے اچھے دوست کو نہ کھوئیں ،جہانگیر ترین کے خلاف سازش کرنیوالوں کا وزیر… Continue 23reading عمران خان کے اعتماد کے ووٹ لینے میں سب سے زیادہ کردار جہانگیر ترین کا تھا،پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا دعویٰ وزیر اعظم کو اہم مشورہ دیدیا

ظلم بڑھتا جارہا ہے، میری وفاداری کا امتحان نہ لیں جہانگیر ترین کی وارننگ

datetime 7  اپریل‬‮  2021

ظلم بڑھتا جارہا ہے، میری وفاداری کا امتحان نہ لیں جہانگیر ترین کی وارننگ

لاہور ( آن لائن ) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے وزیراعظم عمران خان سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی وفاداری کا امتحان لیا جا رہا ہے دوست تھے، دشمنی کی طرف کیوں دھکیلا جا رہا ہے، انتقامی کارروائی کیوں ؟ وفاداری کا ایک سال سے امتحان لیا جا رہا ہے۔سب شوگر… Continue 23reading ظلم بڑھتا جارہا ہے، میری وفاداری کا امتحان نہ لیں جہانگیر ترین کی وارننگ

اراکین اسمبلی اور مشیر جہانگیر ترین کیساتھ عدالت جا پہنچے، وفاقی حکومت نےواضح اعلان کر دیا ‎

datetime 7  اپریل‬‮  2021

اراکین اسمبلی اور مشیر جہانگیر ترین کیساتھ عدالت جا پہنچے، وفاقی حکومت نےواضح اعلان کر دیا ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کیساتھ عدالت حکومت کی طرف سے نہیں بلکہ ذاتی حیثیت سے گئے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی نظر میں انصاف سب کیلئے ایک… Continue 23reading اراکین اسمبلی اور مشیر جہانگیر ترین کیساتھ عدالت جا پہنچے، وفاقی حکومت نےواضح اعلان کر دیا ‎

جہانگیرترین سے پی ٹی آئی کے 15 ایم این ایز، ایم پی ایز اور مشیروں کی ملاقات

datetime 7  اپریل‬‮  2021

جہانگیرترین سے پی ٹی آئی کے 15 ایم این ایز، ایم پی ایز اور مشیروں کی ملاقات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)جہانگیرترین سے پی ٹی آئی کے 15 ایم این ایز، ایم پی ایز اور مشیروں نے ملاقات کی اور اظہار یکجہتی کیلئے عدالت میں پیش ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین سے ایم این اے غلام بی بی بھروانہ، غلام احمد لالی، راجہ ریاض نے ملاقات کی،صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال،… Continue 23reading جہانگیرترین سے پی ٹی آئی کے 15 ایم این ایز، ایم پی ایز اور مشیروں کی ملاقات

’’ہا ہا ہاپی ڈی ایم ٹوٹ گئی‘‘ مریم کا مذاق حقیت بن گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2021

’’ہا ہا ہاپی ڈی ایم ٹوٹ گئی‘‘ مریم کا مذاق حقیت بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے نام لیے بغیر وزیراعظم عمران خان پر طنز کیا تھا کہ ذرا سی کوئی بات ہوتی ہے مثلاً اگر کسی جلسے میں بلاول زرداری نہیں آیا تو بنی گالا میں بیٹھا ہوا ایک شخص کہتا ہے کہ ’ہا ہا ہا پی… Continue 23reading ’’ہا ہا ہاپی ڈی ایم ٹوٹ گئی‘‘ مریم کا مذاق حقیت بن گیا

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

datetime 7  اپریل‬‮  2021

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد(آن لائن/مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جب کہ اسلام آباد میں آندھی کی رفتار65 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔اس… Continue 23reading آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

ایک سال سے چپ ہوں پھر بھی وفاداری کا امتحان لیاجارہا ہے جہانگیر ترین نے اپنے دوست عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2021

ایک سال سے چپ ہوں پھر بھی وفاداری کا امتحان لیاجارہا ہے جہانگیر ترین نے اپنے دوست عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور(این این آئی) سینئر سیاسی رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ ایک سال سے چپ ہوں پھر بھی میری وفاداری کا امتحان لیاجارہا ہے،، میری وفاداری کا اور کیا ثبوت چاہیے، میری تحریک انصاف سے راہیں جدا نہیں ہوئیں ،تحریک انصاف میں موجود ہوں اور رہوں گا،ہم تحریک انصاف سے اس وقت انصاف… Continue 23reading ایک سال سے چپ ہوں پھر بھی وفاداری کا امتحان لیاجارہا ہے جہانگیر ترین نے اپنے دوست عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا