لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز آئندہ چند روز میں لندن روانہ ہوں گی۔پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز لندن سے اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ عمرے کیلئے سعودی عرب پہنچیں گی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint