ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کا سیاست سے علیحدگی پر غور
لندن(نیوزڈیسک).متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے سیاست سے رٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا ہے۔ کہتے ہیں کہ سیاست سے حاصل کردہ تجربہ کسی اور شعبے میں آزمانا چاہتے ہیں۔لندن میں جیو نیوز کے نمائندے مرتضیٰ علی شاہ کی رپورٹ کے مطابق سلیم شہزاد نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا… Continue 23reading ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کا سیاست سے علیحدگی پر غور