عبدالعلیم خان نے ایازصادق سمیت ن لیگی قیادت کو آخرکارپھرمشکل میں ڈال ہی دیا
لاہو(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے این اے 122 سے امیدوار قومی اسمبلی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سردار ایاز صادق سپیکر شپ سے دوبار نااہل ہوکر عالمی ریکارڈ قائم کریں گے ، ان کے سپیکر بننے کی خوشی ہوگی تاکہ قوم انہیں دوبارہ نااہل ہوتے ہوئے دیکھ سکے ،لاہور کے مختلف حلقوں اور دیگر شہروں سے… Continue 23reading عبدالعلیم خان نے ایازصادق سمیت ن لیگی قیادت کو آخرکارپھرمشکل میں ڈال ہی دیا