جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

کرایوں میں اضافہ ‘ مسابقتی کمیشن نے نجی ایئر لائنز کیخلاف انکوائری شروع کر دی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

کرایوں میں اضافہ ‘ مسابقتی کمیشن نے نجی ایئر لائنز کیخلاف انکوائری شروع کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے کرایوں میں اضافے اور قوانین کی خلاف ورزی پر نجی ایئر لائنز کے خلاف تحقیقات شروع کرتے ہوئے نجی ایئر لائنز کے چیف ایگزیکٹو افسران سے حالیہ کرایوں میں بلاجواز اضافے کے بارے میں معلومات طلب کرلیں۔اس ضمن میں مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے… Continue 23reading کرایوں میں اضافہ ‘ مسابقتی کمیشن نے نجی ایئر لائنز کیخلاف انکوائری شروع کر دی

گلگت بلتستان کو پاکستان کا آئینی حصہ بنایا جائے، سینیٹ کمیٹی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

گلگت بلتستان کو پاکستان کا آئینی حصہ بنایا جائے، سینیٹ کمیٹی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمٰن ملک نے ملک کی اعلیٰ سیاسی قیادت اور مقتدرحلقوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام میںموجوداحساس محرومی ختم کرنے کے لیے فوری طور پر گلگت بلتستان کودیگرصوبوں کی طرح مکمل طور پرآئینی اورانتظامی خودمختاری دی جائے۔گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کو وفاقی وزارت امورکشمیر… Continue 23reading گلگت بلتستان کو پاکستان کا آئینی حصہ بنایا جائے، سینیٹ کمیٹی

قصور میں 2مبینہ پولیس مقابلے،4 ڈاکو ہلاک ،4 فرار

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

قصور میں 2مبینہ پولیس مقابلے،4 ڈاکو ہلاک ،4 فرار

قصور(نیوز ڈیسک)قصور میں رات گئے2 مبینہ پولیس مقابلوں میں 4ڈاکو ہلاک اور 4 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ہلاک ڈاکووں میں سے 2 اشتہاری تھے۔پولیس کے مطابق چونیا روڈ گلشن اقبال کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ دونوں ڈاکووں کی شناخت آصف عرف اچھو اور بابر عرف بابری کے نام سے… Continue 23reading قصور میں 2مبینہ پولیس مقابلے،4 ڈاکو ہلاک ،4 فرار

میاں چنوں میں ٹریفک حادثہ،3 افراد جاں بحق ایک زخمی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

میاں چنوں میں ٹریفک حادثہ،3 افراد جاں بحق ایک زخمی

میاںچنوں(نیوز ڈیسک) میاں چنوںکے علاقے اقبال نگر اڈا میں ٹریفک حادثے میں 3 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اقبال نگر اڈا میں 3 موٹرسائیکلوں کے درمیان زوردار تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں۔ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

کراچی:سولجر بازار میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

کراچی:سولجر بازار میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے سولجر بازار میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ملزم ہلاک ہوگیاہے۔پولیس کے مطابق واقع سولجر بازار میں دوران گشت پیش آیا۔پولیس کے مطابق سولجر بازار میں دوران گشت پولیس نے مشکوک شخص کو رکنے کا اشارہ کیا ،جس پر ملزم نے فائرنگ کردی،جوابی فائرنگ میں ملزم مارا گیا ،پولیس ملزم کے… Continue 23reading کراچی:سولجر بازار میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک

وہاڑی: بس الٹنے سے2 افراد جاں بحق، 35افراد زخمی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

وہاڑی: بس الٹنے سے2 افراد جاں بحق، 35افراد زخمی

وہاڑی(نیوز ڈیسک)وہاڑی میں مسافر بس الٹنے سے 2افراد جاں بحق اور 35افراد زخمی ہوگئے۔ جس میں معتدد خواتین اور بچوں شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور سے بہاولپور جانےوالی بس خانیوال چوک کے مقام پر الٹ گئی۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا۔ جس کے بعد امدادی… Continue 23reading وہاڑی: بس الٹنے سے2 افراد جاں بحق، 35افراد زخمی

عبداللہ شاہ غازی عرس :چھٹی کا غیر واضح سرکاری اعلان ، والدین پریشان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

عبداللہ شاہ غازی عرس :چھٹی کا غیر واضح سرکاری اعلان ، والدین پریشان

کراچی (نیوز ڈیسک)عبداللہ شاہ غازی کے عرس پر کراچی میں اسکولوں میں چھٹی کا ایڈمنسٹریٹر کراچی نے اعلان کیا مگر سندھ حکومت نے نہ کیا ،غیر واضح سرکاری اعلان نے والدین کیلئے پریشانی کھڑی کردی۔آج کراچی میں اسکول کھلیں گے یا پھر بند رہیں گے،اس غیر واضح سرکاری اعلان نے والدین کیلئے پریشانی کھڑی کردی… Continue 23reading عبداللہ شاہ غازی عرس :چھٹی کا غیر واضح سرکاری اعلان ، والدین پریشان

پی آئی اے ،پالپا جھگڑا: ساتویں دن کئی پروازیں منسوخ ہونے کا خدشہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

پی آئی اے ،پالپا جھگڑا: ساتویں دن کئی پروازیں منسوخ ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی آئی اے پائلٹس کی تعداد پوری نہیں ہوئی جبکہ پائلٹ بھی احتجاج چھوڑنے پر راضی نہیں،آج اس جھگڑے کے ساتویں دن بھی کئی پروازیں منسوخ ہونے کا خدشہ ہے۔سول ایوی ایشن نے بیماری کا کہہ کر چھٹی کرنے والے 21 پائلٹس سے تفتیش کیلئے بورڈ بنا دیا ، پالپا کہتی ہے اس… Continue 23reading پی آئی اے ،پالپا جھگڑا: ساتویں دن کئی پروازیں منسوخ ہونے کا خدشہ

انتخابی دھاندلی کا راستہ روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کا موبائل ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

انتخابی دھاندلی کا راستہ روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کا موبائل ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اٹک پی پی 16 کے ضمنی الیکشن میں منگل 6 اکتوبر کو پولنگ اسٹیشنوں رپ ووٹوں کی گنتی ختم ہوتے ہی فارم 14اور فارم 15 جن پر متعلقہ پریذائیڈنگ افسروں کے دستخط تھے جدید موبائل ٹیکنالوجی پر برق رفتاری سے حاصل کر لئے۔ اس طرح ملکی… Continue 23reading انتخابی دھاندلی کا راستہ روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کا موبائل ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ