پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں آئی سی یو بیڈز نہ ملنے پرکرونا کے7 مریضوں کے انتقال کا انکشاف
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں آئی سی یو بیڈز نہ ملنے پر7 مریضوں کے انتقال کا انکشاف ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں کورونا سے متاثر 7 مریض آئی سی یو بیڈز نہ ملنے پر جان کی بازی ہار گئے۔ کورونا ریسپانس ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر سلمیٰ کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال… Continue 23reading پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں آئی سی یو بیڈز نہ ملنے پرکرونا کے7 مریضوں کے انتقال کا انکشاف