اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد تحریک انصاف کے حامی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ان پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوامیں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ کا تفصیلی نوٹ جاری کردیا گیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ از خود نوٹس چار تین سے مسترد ہوا، ازخود نوٹس کی کارروائی نے عدالت کو غیر ضروری سیاسی تنازعات سے دوچار کر دیا ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد تحریک انصاف کے حامی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ان پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔یاد رہے کہ جب جسٹس اطہر من اللہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس تھے تو انہوں نے خاتون جج دھمکی کیس سمیت دیگر مقدمات میں عمران خان کے حق میں فیصلے کیے تھے۔
جج کا نوٹ: سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے حامیوں کی جسٹس اطہر من اللہ پر تنقید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پرسی پولس
-
شب معراج پر تعطیل کا اعلان
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟راناسکندرحیات کا بڑا اعلان
-
تربیتی پرواز کے دوران خوفناک حادثہ، ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ لاپتہ
-
تحریک انصاف کے اہم رہنمائوں کو گرفتار کر لیا گیا
-
خود کشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کو ہوش آگیا،اصل حقائق سامنے آگئے
-
سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری
-
ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا
-
چینی کی قیمت سے متعلق اہم خبر نوٹیفیکیشن جاری
-
گاڑی مالکان کے لیے بڑی سہولت،نادرا نے تصدیق کا عمل آسان بنا دیا
-
اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی جانیوالے مرد اور خاتون کے پیٹ سے 560 گرام وزنی 82 ہیروئن بھرے کیپسولز بر...
-
انٹربینک میں ڈالر سستا،ریال میں کمی اور درہم مہنگا
-
سونا پھر مہنگا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ















































