ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف اور عمران خان کیسے نکالا گیا؟ ن لیگی سینئر مشاہد حسین سید کا انکشاف

datetime 12  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ 2017میں ’’سوفٹ کو‘‘کے ذریعے نواز شریف کو نکالا گیا، ’’سوفٹ کو‘‘کے ذریعے پھرعمران خان کو نکالا گیا۔ایک انٹرویو میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہاکہ

اس وقت ملک کی بقاء کیلئے مفاہمت کی ضرورت ہے، میں پاکستان میں گرینڈ ڈائیلاگ کی بات کر رہا ہوں، الیکشن سے پہلے 3بنیادی اصول طے کر لیے جائیں، الیکشن سے پہلے رولز آف دی گیم طے کرنے چاہیئں۔مسلم لیگ (ن)کے رہنما نے کہاکہ اداروں کے خلاف بیانات ملکی مفاد میں نہیں ہیں، یہ سیاسی جنگ ہے پولرائزیشن ہے، سیاسی مسئلہ ہے اس مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کرنا چاہیے، حکومت کو بڑے دل سے سوچنا چاہیے، حکومت کو بڑے دل کے ساتھ قدم اٹھانا چاہیے۔سینیٹر مشاہد حسین نے کہاکہ ماضی میں دہشت گردوں سے بات چیت ہوئی تو اپنے لوگوں سے کیوں نہیں،ڈائیلاگ جمہوریت کا تقاضا بھی ہے، اب ہمیں معاف کر کے آگے چلنا ہو گا، انتخابات ہی واحد راستہ ہیں جس سے ملک میں استحکام آئے گا، یہ ویسے بھی الیکشن کا سال ہے ٹائمنگ پر بات ہو سکتی ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…