اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کو 10 اپریل تک فنڈز ملنے کا امکان نہیں حکومتی ذرائع

datetime 8  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 10 اپریل تک الیکشن کمیشن کو فنڈز ملنے کے امکانات نہیں ۔حکومتی ذرائع کے مطابق 10 اپریل تک اقتصادی رابطہ کمیٹی کا کوئی اجلاس شیڈول نہیں ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیرِ اعظم کے پاس سرکولیشن سمری سے فنڈ کی منظوری دینے کا آپشن ہے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن کو ابھی تک کوئی رقم موصول نہیں ہوئی۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت سے پنجاب میں انتخابات کے لیے 21 ارب روپے مانگ رکھے ہیں۔سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ کو 10اپریل تک فنڈز الیکشن کمیشن کو فراہمی کے احکامات دے رکھے ہیں۔ واضح رہے کہ 30 نومبر کو ای سی سی نے الیکشن کمیشن کی47 ارب کی ڈیمانڈ میں سے 15ارب کی منظوری دی تھی۔ای سی سی کی طرف سے منظور کردہ 15 ارب روپے جنرل الیکشن کے لیے نہیں تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…