بلاول بھٹو کا ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو شکست کا نوٹس ، جواب طلبی
لاہور(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور سے حلقہ این اے 122اور حلقہ پی پی 147کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں عامر حسن اور افتخار شاہد کی مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کے ہاتھوں شکست کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی لاہور مزیدسنئے:”این اے… Continue 23reading بلاول بھٹو کا ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو شکست کا نوٹس ، جواب طلبی