عمران بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں شکست سے بچنے کیلیے مشاورت کریں، شیخ رشید

8  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو مشورہ دیاہے کہ بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں شکست سے بچنے کے لیے پارٹی رہنمائوںکے ساتھ بیٹھ کر موجودہ سیاسی صورت حال پرغوراورمشاورت کریں۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ میں نے پنجاب کے الیکشن میں ن لیگ سے شکست کے بعد عمران خان سے کہاتھاکہ اس معاملے کوغیرمعمولی اندازسے دیکھیں اورایک کمیٹی قائم کی جائے جوشکست کی وجوہ تلاش کرے، کمیٹی میں مجھے بھی شامل کیاجائے مگراب تک کمیٹی کے بارے میںمجھے نہیں بتایاگیا۔ انھوں نے مزیدکہاکہ پی ٹی آئی کے پاس مضبوط منشورہے وہ نئے عزم کے ساتھ میدان میںآئے ہیںلوگوںکوان سے بہت امیدیں ہیں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…