پاکستان کی سمندری حدودجہاز رانی کیلئے بالکل محفوظ ہے
کراچی(نیوز ڈیسک)بین الاقوامی سمندری قذاقی سے تحفظ کی تنظیم نے پاکستان کی سمندری حدود کو جہازرانی اور معاشی سرگرمیوں کے لئے محفوظ قرار دیتے ہوئے خطرناک سمندری حدود کی فہرست سے نکال دیا ہے۔اطلاق یکم دسمبر سے ہو گا۔کونٹیکٹ گروپ آف پائریسی (سی جی پی سی ایس) نے نظر ثانی کے بعدپاکستان کے تمام خصوصی… Continue 23reading پاکستان کی سمندری حدودجہاز رانی کیلئے بالکل محفوظ ہے