تحر یک انصاف کے امیدوار علیم خان کی داتا دربار حاضری ،کامیابی کیلئے دعا مانگی
لاہور (آن لائن)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے122سے تحریک انصاف کے امیدوار عبدالعلیم خان نےحضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش کےمزارپر حاضری دی اوراپنی کامیابی کیلئے دعا مانگی۔تحریک انصاف کےامیدوار این اے122 عبدالعلیم خان صبح پولنگ کے آغاز کےوقت حضرت داتاگنج بخش کےمزار پر پہنچے،جہاں انہوں نے دربار کی سیڑھیوں میں بیٹھ کر… Continue 23reading تحر یک انصاف کے امیدوار علیم خان کی داتا دربار حاضری ،کامیابی کیلئے دعا مانگی