این اے 122 ضمنی الیکشن، نجی کمپنی کی ایاز صادق کو ووٹ نہ دینے پر ملازمین کو نوکری سے نکال دینے کی دھمکی
لاہور(نیوزڈیسک) این اے122 ضمنی الیکشن کے موقع پر ایک نجی کمپنی کی جانب سےایاز صادق کو ووٹ نہ دینے پر ملازمین کو نوکری سے نکال دینے کی دھمکی دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس ضمنی الیکشن کو پاکستانی کی تاریخ کا سب سے اہم ترین ضمنی الیکشن قرار دیا جارہا ہے جس نے پورے… Continue 23reading این اے 122 ضمنی الیکشن، نجی کمپنی کی ایاز صادق کو ووٹ نہ دینے پر ملازمین کو نوکری سے نکال دینے کی دھمکی