منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

پاک بھارت کشیدگی‘امریکا خاموش سفارتکاری کے ذریعے مذاکرات کیلئے سرگرم

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

پاک بھارت کشیدگی‘امریکا خاموش سفارتکاری کے ذریعے مذاکرات کیلئے سرگرم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدگی میںکمی کیلئے دونوں ممالک کے درمیان ”خاموش سفارت کاری“ کے آغاز کے سلسلے میں امریکا سفارتی محاذ پر پوری طرح سرگرم ہے اور پوری کوشش کی جارہی ہے کہ دونوں ممالک ایک دوسرے سے بات چیت شروع کریں تاکہ ان کے کشیدہ تعلقات میں بہتری آسکے۔سفارتی ذرائع… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی‘امریکا خاموش سفارتکاری کے ذریعے مذاکرات کیلئے سرگرم

گوادر: ایف سی سرچ آپریشن ، لیاری گینگ وار کے ا ہم ملزم گرفتار

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

گوادر: ایف سی سرچ آپریشن ، لیاری گینگ وار کے ا ہم ملزم گرفتار

گوادر (نیوز ڈیسک)گوادرمیں ایف سی اور حسا س ادارے نے سرچ آپریشن کے دوران کراچی لیاری گینگ وار کے اہم ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ایف سی ترجمان کے مطابق فرنیئر کور بلوچستان اورحساس ادارے نے گوادرمیں سرچ آپریشن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے تعلق رکھنے والے لیاری گینگ وار کے اہم کارندے… Continue 23reading گوادر: ایف سی سرچ آپریشن ، لیاری گینگ وار کے ا ہم ملزم گرفتار

اوکاڑہ :این اے 144 ،پاک فوج کی زیر نگرانی پولنگ سامان اوکاڑہ پہنچا دیا گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

اوکاڑہ :این اے 144 ،پاک فوج کی زیر نگرانی پولنگ سامان اوکاڑہ پہنچا دیا گیا

اوکاڑہ(نیوز ڈیسک)حلقہ این اے 144 کے ضمنی انتخابات کے لیے پاک فوج کے زیرنگرانی پولنگ کا سامان اوکاڑہ پہنچا دیا گیا۔گیارہ اکتوبر کو این اے 144 میں ہونیوالے ضمنی الیکشن کے لیے آج صبح فوج کی نگرانی میں بیلٹ باکس، بیلٹ پیپرز اور دیگر سامان اوکاڑہ پہنچایا گیا۔ ضلع کونسل کے الیکشن سیل میں حلقہ… Continue 23reading اوکاڑہ :این اے 144 ،پاک فوج کی زیر نگرانی پولنگ سامان اوکاڑہ پہنچا دیا گیا

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ حادثہ نہیں،منظم کارروائی تھی،رپورٹ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ حادثہ نہیں،منظم کارروائی تھی،رپورٹ

کراچی:کراچی میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تفتیشی ٹیم نے دبئی میں فیکٹری مالکان کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فیکٹری میں بھتا گروپ نے منظم منصوبہ بندی کے تحت آگ لگائی۔ کراچی کی بلدیہ فیکٹری میں آتشزدگی غلطی نہیں… Continue 23reading بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ حادثہ نہیں،منظم کارروائی تھی،رپورٹ

منی لانڈرنگ کیس، سرفراز مرچنٹ اور طارق میر کی ضمانت میں توسیع

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

منی لانڈرنگ کیس، سرفراز مرچنٹ اور طارق میر کی ضمانت میں توسیع

لندن (نیوز ڈیسک) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے منی لانڈرنگ کیس میں سرفراز مرچنٹ اور طارق میر کی ضمانت میں فروری 2016تک توسیع کردی ہے، جب متحدہ کے قائد الطاف حسین دوبارہ پولیس کے سامنے پیش ہوں گے۔جنگ رپورٹر مرتضیٰ علی شاہ کے مطابق ایم کیو ایم کے سینئر رہنما نے قومی… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس، سرفراز مرچنٹ اور طارق میر کی ضمانت میں توسیع

پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے،سربراہ پاک فضائیہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے،سربراہ پاک فضائیہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ پاکستان ہندوستان سمیت خطے کے تمام ممالک کے ساتھ امن چاہتا ہے اور اس حوالے سے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق واشنگٹن کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نیشنل ڈیفنس… Continue 23reading پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے،سربراہ پاک فضائیہ

ود ہولڈنگ ٹیکس واپس نہیں ہو گا، شرح 0.1فیصد تک کم کر دی جائیگی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

ود ہولڈنگ ٹیکس واپس نہیں ہو گا، شرح 0.1فیصد تک کم کر دی جائیگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وِد ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر حکومت اور بزنس کمیونٹی کے نمائندوں میں عمومی اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ این اے 122کے کل ہونیوالے ضمنی الیکشن کی وجہ سے اعلان آئندہ بدھ کو حکومت اور تاجروں کے دونوں دھڑوں کی مشترکہ ملاقات میں ہو گا۔ ان مذاکرات میں جن کا اختتام… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس واپس نہیں ہو گا، شرح 0.1فیصد تک کم کر دی جائیگی

بہاولپور ‘سزائے موت کے قیدی کو پھانسی دیدی گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

بہاولپور ‘سزائے موت کے قیدی کو پھانسی دیدی گئی

بہاولپور(نیوز ڈیسک) بہاولپور نیو سینٹرل جیل میں سزائے موت کے قیدی کو تختہ دارپر لٹکا دیاگیا۔جیل ذرائع کےمطابق عدالت کی جانب سے ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے پر مجرم کو نیوسینٹرل جیل میں صبح سویرے پھانسی دےدی گئی۔مجرم محمد انیس عرف عمر نے1997ءمیں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر احسان نامی شخص کو قتل کردیاتھا۔ مجرم… Continue 23reading بہاولپور ‘سزائے موت کے قیدی کو پھانسی دیدی گئی

خیبرپختونخوا میں 25ہزار اساتذہ کی کمی کا انکشاف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

خیبرپختونخوا میں 25ہزار اساتذہ کی کمی کا انکشاف

کوہاٹ (آن لائن) خیبرپختونخوا میں 25 ہزار اساتذہ کی کمی ہے اور حکومت 10 ہزار نئے اساتذہ کو نئی تعلیمی پالیسی کے تحت این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی کرے گی ۔ ان بات کا انکشاف وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے یہاں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے ۔وزیر اعلی نے… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں 25ہزار اساتذہ کی کمی کا انکشاف