منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

انتخابی مہم چلانے کے مختلف انداز ، (ن) لیگ آخری چند گھنٹوں میں پی ٹی آئی پر بازی لے گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

انتخابی مہم چلانے کے مختلف انداز ، (ن) لیگ آخری چند گھنٹوں میں پی ٹی آئی پر بازی لے گئی

لاہور( نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کی طرف سے این اے 122کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں مختلف انداز اپنائے گئے تاہم آخری چند گھنٹوں میں(ن) لیگ فضائی تشہیر کے ذریعے پی ٹی آئی پر بازی لے گئی ۔پی ٹی آئی کی طرف سے حلقے میںموبائل ریکاڈڈ پیغام کے ذریعے انتخابی مہم چلائی… Continue 23reading انتخابی مہم چلانے کے مختلف انداز ، (ن) لیگ آخری چند گھنٹوں میں پی ٹی آئی پر بازی لے گئی

خیبر پختونخوا اسمبلی نے تین قراردادوں کی منظوری دیدی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

خیبر پختونخوا اسمبلی نے تین قراردادوں کی منظوری دیدی

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی نے تین قراردادوں کی منظوری دیدی،قرار داد کے ذریعے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے قرار داد تحریک انصاف کے شوکت یوسفزئی نے پیش کی جس میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ بیرون ملک پاکستانی ملک کے زر مبادلہ… Continue 23reading خیبر پختونخوا اسمبلی نے تین قراردادوں کی منظوری دیدی

ننکانہ صاحب سے رکن پنجاب اسمبلی سلمان صدیقی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

ننکانہ صاحب سے رکن پنجاب اسمبلی سلمان صدیقی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لاہور ( نیوزڈیسک)عمران خان نے ایک اوراہم وکٹ گرادی۔ننکانہ صاحب سے آزاد رکن پنجاب اسمبلی علی سلمان صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے حلقہ این اے 122کی انتخابی مہم کے سلسلے میں قرطبہ چوک مزنگ چونگی میں منعقدہ جلسے میں ایم پی اے… Continue 23reading ننکانہ صاحب سے رکن پنجاب اسمبلی سلمان صدیقی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

تحریک انصاف نے روایت توڑڈالی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

تحریک انصاف نے روایت توڑڈالی

لاہور ( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے جلسوں میں آغاز کی بجائے آخر میں قومی ترانا بجانے کی روایت ڈال دی ۔ تفصیلات کے مطابق کسی بھی تقریب کے آغاز سے قبل قومی ترانے پڑھاجاتا ہے لیکن تحریک انصاف نے اس کے برعکس اپنے جلسوں کے آغاز کی بجائے آخر میں قومی ترانے کی… Continue 23reading تحریک انصاف نے روایت توڑڈالی

عمران خان کااصل مسئلہ وزیراعظم نہ بن پاناہے ،ایازصادق

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان کااصل مسئلہ وزیراعظم نہ بن پاناہے ،ایازصادق

لاہو(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے این اے 122سے امیدوارسردارایازصادق کی پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کواہم پیشکش۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور این اے 122 سے ضمنی الیکشن کے امیدوار سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے این اے 122 سے مسلسل شکست کھائی اور عمران خان لکھ لیں انہیں اس… Continue 23reading عمران خان کااصل مسئلہ وزیراعظم نہ بن پاناہے ،ایازصادق

لاہور سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگل کی کوشش ناکام

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

لاہور سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگل کی کوشش ناکام

لاہو(نیوزڈیسک) اے ایس ایف نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن بیرون ملک اسمگل کی کوشش ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکاروں نے شک کی بنیاد ایک مسافر کے سامان کی تلاشی لی تو اس کے پاس سے… Continue 23reading لاہور سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگل کی کوشش ناکام

کالے دھن سے بیرون ملک جائیدادیں بنانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

کالے دھن سے بیرون ملک جائیدادیں بنانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ

کراچی: (آن لائن) ایف آئی اے سندھ زون کوقومی سلامتی کے اداروں کی جانب سے بیرون ملک جائیدادیں بنانے والے صنعتکاروں، سیاستدانوں اور اعلیٰ سرکاری افسران کی ایک طویل فہرست فراہم کی گئی تھی جس میں کراچی، لاہور، اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی سیکڑوں اہم شخصیات شامل ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے… Continue 23reading کالے دھن سے بیرون ملک جائیدادیں بنانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ

بلاول ہاوس کے باہر جیالے کی خود سوزی کی کوشش

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

بلاول ہاوس کے باہر جیالے کی خود سوزی کی کوشش

نواب شاہ(نیوز ڈیسک ) نواب شاہ میں پیپلز پارٹی کے جیالے کی زرداری ہاوس کے باہر خود سوزی کی ناکام کوشش۔ اطلاعات کے مطابق بلاول ہاوس نواب شاہ کے باہر ایک جیالے نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا لیکن اسے بلاول بھٹو سے ملنے نہیں دیا گیا… Continue 23reading بلاول ہاوس کے باہر جیالے کی خود سوزی کی کوشش

ایم کیو ایم ارکان غلطی مان کر درخواست دیں تو استعفے لوٹا دیں گے, سپیکر سندھ اسمبلی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

ایم کیو ایم ارکان غلطی مان کر درخواست دیں تو استعفے لوٹا دیں گے, سپیکر سندھ اسمبلی

کراچی(نیوزڈیسک) امریکی سفارت خانے کے 4 رکنی وفد نے سندھ اسمبلی میں آغا سراج درانی سے ملاقات کی اور اسمبلی بلڈنگ کا دورہ کیا، امریکی وفد نے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں تعاون کی پش کش بھی کی۔ اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا کہ… Continue 23reading ایم کیو ایم ارکان غلطی مان کر درخواست دیں تو استعفے لوٹا دیں گے, سپیکر سندھ اسمبلی